ضلع بھر میں ڈاکو بے لگام ہوگئے”

رحیم یارخان( ) ضلع بھر میں ڈاکو بے لگام ہوگئے‘ دن دیہاڑے ڈکیتی کی دووارداتوں میں مسلح ڈاکو پیٹرول پمپس سے ڈھائی لاکھ روپے مالیت کی نقدی لوٹ کر فرار‘ مزاحمت کرنے پر ڈاکوؤں کی فائرنگ‘ آئل مین شدید زخمی‘ ڈاکو فرار‘ بڑھتی ہوئی ڈکیتی کی وارداتوں کے خلاف سینکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئے‘ مزید پڑھیں

ٹھیکیدار کی مبینہ غفلت”پل کی کھدائی کے نتیجہ میں یواے ای کے تعاون سے لگایا گیا فلٹریشن پلانٹ تباہ،واٹر سپلائی 8 روز سے معطل،

رحیم یارخان( ) ٹھیکیدار کی مبینہ غفلت، بائی پاس روڈ پر نہرآدم صحابہ پر تعمیر کیے جانے والے پل کی کھدائی کے نتیجہ میں یواے ای کے تعاون سے عوام کو صاف پانی کی فراہمی کیلئے لگائے گئے فلٹریشن پلانٹ اورسینکڑوں نفوس پر مشتمل آبادی گلشن اقبال کوواٹر سپلائی 8 روز سے معطل، مکین بوند مزید پڑھیں