ڈکیتی کی نیت سے قبرستان میں گھات لگائے دو ڈاکو گرفتار”

رحیم یار خان ) پولیس کا چھاپہ‘ ڈکیتی کی نیت سے قبرستان میں گھات لگائے دو ڈاکو اسلحہ سمیت گرفتار‘ تین اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فصل کماد میں فرار ہوگئے‘ اسسٹنٹ سب انسپکٹر کی مدعیت میں مقدمہ درج۔ تفصیل کے مطابق دوران گشت مخبر کی اطلاع پر پولیس نے چھاپہ مارکر تھانہ کوٹ سمابہ مزید پڑھیں

“پسند کی شادی کرنے والی لڑکی اغواء”

رحیم یارخان()پسند کی شادی کرنے والی دارالامان میں مقیم خاتون کو شوہر کے ہمراہ جانے کے دوران کاروں پر سوار قریبی رشتہ داروں نے اغواء کرلیا،موقع سے فرار، پولیس نے شوہرکی رپورٹ پر مغویہ کی تلاش شروع کردی، تفصیل کے مطابق ہیڈملکانی کے رہائشی محمداحمد نے پولیس پکار15پردی جانیوالی اطلاع میں بیان کیا کہ مسافر مزید پڑھیں

عدالت نے اغواء،جنسی زیادتی کے بعد معصوم بچے کو قتل کرنے پر ملزم کو 2 مرتبہ سزائے موت

رحیم یارخان ( ) پولیس کی بہترین تفتیش و پیروی عدالت نے اغواء، جنسی زیادتی کے بعد معصوم بچے کو قتل کرنے پر ملزم کو 2 مرتبہ سزائے موت، 20 سال قید اور 12 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ تھانہ صدر خان پور پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوۓ ملزم پرویز لاشاری کو مزید پڑھیں

شیخ زیدالنہیان” پاکستان سے محبت رکھنے والے عظیم رہنماء تھے،

رحیم یارخان( )شیخ زید بن سلطان النہیان مرحوم پاکستان سے محبت رکھنے والے دنیا کے عظیم رہنماء تھے، انہوں نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ ساتھ پاکستان کی عظیم الشان ترقی کاخواب بھی دیکھا، ضلع رحیم یارخان کے لیے ان کی بے پناہ خدمات ہیں جنہیں کبھی فراموش نہیں کیاجاسکتا، ان کے نام سے منسوب مزید پڑھیں