نامعلوم چوروں کی انوکھی واردات”سکولوں کی سولر پلیٹیں اور بیٹریاں چرالیں”

رحیم یارخان ( )نامعلوم چوروں کی انوکھی واردات، 6 بوائز پرائمری سکولوں میں بجلی کی فراہمی کیلئے لاکھوں روپے مالیت کی سولر پلیٹیں اوربیٹریاں چرالیں، ملزمان فرار، متاثرہ سکولوں کے ہیڈماسٹرمقدمات کے اندراج کے لئے تھانہ پہنچ گئے۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز گورنمنٹ بوائزپرائمری سکول بستی خدابخش، گورنمنٹ بوائزپرائمری سکول چک133پی، گورنمنٹ بوائز پرائمری مزید پڑھیں

سانحہ مری انکوائری رپورٹ” 15افسروں معطل”

سانحہ مری کی انکوائری رپورٹ وزیراعلیٰ عثمان بزدارکو پیش،15افسروں کو عہدوں سے ہٹا دیاگیا کمشنر راولپنڈی ڈویژن کو عہدے سے ہٹاکر وفاقی حکومت بھیج دیاگیا ہے اور معطل کرنے کی سفارش بھی کی گئی, ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو عہدے سے ہٹا کر خدمات وفاقی حکومت کے سپرد،معطل کرنے اورانضباطی کارروائی کی سفارش،اے سی بھی معطل مزید پڑھیں

فوجی فرٹیلائیزر میں مزدوروں کو حکومت کے طرف سے طے شدہ کم ازکم اجرت بھی نہیں ملتی، ایمپائیز یونین

رحیم یار خان( )چارٹر آف ڈیمانڈ پر بہانہ بازی بند کی جائے، مطالبات پورے نہ ہوئے توراست اقدام کیا جائے گا۔انتظامیہ کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے ہڑتال اور پیداوار کی بندش تک نوبت آسکتی ہے۔ حالات کی خرابی کی ذمہ داری ضلعی اور ایف ایف سی انتظامیہ پر ہوگی۔مزدوروں کی وجہ سے اربوں روپے مزید پڑھیں