گرفتار ملزمان پر میڈیکل بورڈ نے تشدد کی تصدیق کر دی”

رحیم یارخان( ) پیٹرول پمپ سے لاکھوں روپے مالیت کے پیٹرول کے چوری کے درج مقدمہ میں معمر شخص سمیت گرفتار دو ملزمان پرشیخ زید ہسپتال کے میڈیکل بورڈ نے تشدد کی تصدیق کردی، رپورٹ جاری، تفصیل کے مطابق چند روز قبل چک76پی میں واقع پیٹرول پمپ مالک کاشف بخاری کی جانب سے اندراج کیئے مزید پڑھیں

پولیس نے سب انسپکٹر کے خلاف عدالتی آرڈر کے تحت مقدمہ درج کرلیا”

رحیم یارخان( ) عدالت کے احکامات کے باوجود درج مقدمہ کا مال مقدمہ عدالت میں جمع نہ کروانے پر پولیس نے سب انسپکٹرکے خلاف پولیس آرڈر کے تحت مقدمہ درج کرلیا، تفصیل کے مطابق ایڈیشنل اینڈسیشن جج کی عدالت میں منشیات کے درج مقدمہ نمبری86/20جس میں پولیس نے ملزم سے منشیات برآمدکرکے مقدمہ اندراج کیا مزید پڑھیں

چوری کی اطلاعات پر پولیس کا فوری رسپانس 5 موٹر سائیکلیں برآمد”

رحیم یارخان ( ) چوری کی اطلاعات پر پولیس کا فوری رسپانس 5 موٹر سائیکلیں ڈھونڈ کر اصل مالکان کے حوالے کردی گئیں۔ واقعات تھانہ بی ڈویژن، اسلام گڑھ اور تھانہ صدر خانپور کے مختلف علاقوں میں پیش آئے، تفصیل کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ضلع کے مختلف علاقوں سے پکار 15 پر مزید پڑھیں