عدالت کا سخت نوٹس” تشدد کے مرتکب پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم”

رحیم یارخان( ) 12لاکھ سے زائد مالیت کے پیٹرول کی چوری کے گرفتار ملزمان پر پولیس تشدد کی رپورٹ عدالت میں پیش، عدالت کا سخت نوٹس، تشدد کے مرتکب تفتیشی سمیت پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے آئندہ سماعت پر عدالت میں پیش کرنے کا حکم، تفصیل کے مطابق گزشتہ روز سول جج اعجاز مزید پڑھیں

کانسٹیبل سمیت 3 افراد سے 3کلو سے زائد چرس برآمد”

رحیم یارخان( ) پولیس خفیہ اطلاع پربڑی کارروائی، کانسٹیبل سمیت 3 افراد سے 3کلوسے زائد چرس برآمدکرلی، کانسٹیبل سمیت2گرفتار، ایک موقع سے فرار، پولیس نے مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز پولیس کوخفیہ اطلاع ملی کہ سابق پولیس کانسٹیبل ہسپتال روڈ کارہائشی وسیم سجاد چرس کی فروخت کے لئے جارہا مزید پڑھیں

انار کلی بم دھماکے میں جان بحق ہونے والے رحیم یار خان کے 16سالہ یاسر کی نماز جنازہ ادا،

رحیم یار خان ( ) لاہور انار کلی بازار میں ہونے والے بم دھماکے میں جان بحق ہونے والوں میں رحیم یار خان کی تحصیل خانپور کا 16 سالہ نوجوان بھی جان بحق ہو گیا‘ لاش گھر پہنچنے پر کہرام برپا ہو گیا‘ علاقے کی فضا سوگوار۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ سے پیوستہ روز لاہور مزید پڑھیں

پنجاب پولیس اور موٹروے پولیس کی بڑی کارروائی‘ڈکیتی شدہ نئی کار پکڑ کر مالک کے حوالے”

رحیم یار خان (۔ ) موٹروے پولیس بیٹ26 ظاہر پیر سیکٹرI‘ ایم-5 کی ٹیم کی بڑی کارروائی‘ڈکیتی شدہ نئی کار پکڑ کر مالک کے حوالے کردی‘ موٹروے پولیس بیٹ 26 کے افسران نے شدید دھند کی وجہ سے ظاہرپیر انٹرچینج595NB پر Divertionلگائی ہوئی تھی اور ٹریفک کو Divertکر رہے تھے۔ اس دوران ایک کار آئی مزید پڑھیں

بادشاہت قائم کرنے کے لیے صدارتی نظام کی تیاریاں ہو رہی ہیں, میاں محمد نواز شریف

رحیم یار خان( )پارلیمانی نظام کو سبوتاز نہیں ہونے دیں گے۔ جمہوری پارلیمانی نظام ہی ملک کو مشکلات سے نکال سکتا ہے۔میاں محمد نواز شریف تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ و سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سابق ڈپٹی سپیکر مزید پڑھیں

پولیس کا کچہ میں جرائم پیشہ عناصر کی کمین گاہوں پر سرچ آپریشن”

رحیم یارخان ( ) عوام کی جان ومال کے تحفظ کے لیے پولیس کا کچہ میں جرائم پیشہ عناصر کی کمین گاہوں پر سرچ آپریشن، متعدد کو حراست میں لے کر انٹروگیشن شروع کر دی۔ تفصیل کے مطابق سرکل صادق آباد پولیس نے ڈی ایس پی محمد زبیر بنگش کی زیر نگرانی ایس ایچ او مزید پڑھیں