سنگین مقدمہ میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار”

رحیم یارخان ( ) پولیس نے تین سال سے اے کیٹگری کا مفرور اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا، کلاشن کوف اور 20 گولیاں برآمد، ایس ایچ او رانا محمد اشرف کی زیر نگرانی سب انسپکٹر منظور احمد بھٹہ اور ٹیم کی نواحی علاقہ میں کامیاب کارروائی۔ تفصیل کے مطابق احمد دین عرف دینو نے مزید پڑھیں

سانحہ مری کی ذمہ دار کوئی اور نہیں پنجاب حکومت ہے، میاں امتیاز احمد

رحیم یار خان ( ) سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری پورٹ اینڈ شپنگ وضلعی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن میاں امتیاز احمد نے کہا ہے کہ غیر ذمہ دار اور غیر سنجیدہ حکومت کی وجہ سے ہر طرف لاقانونیت کا راج ہے، کہیں کسان کھاد کے حصول کے لیے رل رہے اور کہیں تفریح کے لیے مزید پڑھیں

میاں امتیاز احمد اور حاجی محمدابراہیم کی پریس کلب آمد,بلامقابلہ انتخابات میں کامیابی پرمبارک باد، 2لاکھ دینے کااعلان کیا۔

رحیم یارخان( )سابق ایم این اے اورضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ(ن)میاں امتیازاحمد، معروف صنعتکارحاجی محمدابراہیم کی قیادت میں سابق وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی حاجی عبداللطیف بھٹی، سابق کونسلربابولیلارام، وقاص رفیق ودیگرکی ڈسٹرکٹ پریس کلب آمد،نومنتخب صدرجاویداقبال چوہدری،سینئرنائب صدرفاروق احمدسندھو،نائب صدرراناوسیم ممتاز،جنرل سیکرٹری بلال حبیب، جوائنٹ سیکرٹری چوہدری محمدحفیظ، فنانس سیکرٹری انوارالحق، سیکرٹری انفارمیشن سلیم مزید پڑھیں

پولیس نے تین رکنی گینگ گرفتار کر کے 50 موبائل فون برآمد کر لیے,

پولیس نے تین رکنی نقب زن گینگ کو گرفتار کر کے 50 موبائل فون برآمد کر لیے, ڈی پی او رحیم یار خان کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء کی قیادت میں پولیس عوام کی جان و مال کی حفاظت کے لیے دن رات کوشاں ہے پولیس نے حیات لاڑ فیروزہ میں فیضان موبائل شاپ پر مزید پڑھیں

ڈکیتی کی انوکھی واردات، ڈاکو انکھوں میں مرچیں ڈال کر موٹرسائیکل چھین کرفرار،

رحیم یارخان( ) ڈکیتی کی انوکھی واردات، مسلح ڈاکو موٹر سائیکل سوار کی انکھوں میں مرچیں ڈال کر ہزاروں روپے مالیت کا موٹرسائیکل چھین کرفرار، پولیس نے متاثرہ موٹرسائیکل مالک کی تحریری شکایت کے باوجود تاحال مقدمہ کااندراج نہ کیا، تفصیل کے مطابق غفور آباد کارہائشی محمدمسلم اپنی موٹرسائیکل پر کام کے سلسلہ میں جارہا مزید پڑھیں

کھاد نہ ملنے پر سینکڑوں کسانوں کا احتجاج”

رحیم یارخان( ) یوریا کھاد نہ ملنے پر سینکڑوں کسانوں کاشاہی روڈ دعاچوک پرشدید محکمہ زراعت کے خلاف شدید نعرہ بازی، یوریا کھاد نہ ملنے سے گندم کی فصل امسال کم پیداہوگی ملک میں گندم کی قلت اورمہنگائی میں اضافہ ہوگا، کسانوں کو یوریا نہ ملی تو آج ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے ٹریکٹر ٹرالیوں مزید پڑھیں