بلدیہ ملازم سرکاری مشینری فروخت کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار”

رحیم یار خان ( )”گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے“ خانپور بلدیہ ملازم اسحاق مسن سرکاری مشینری فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا‘ چوکیدار اسحاق مسن نے طفیل کالونی اور ماڈل ٹاؤن ڈسپوزلز کی لاکھوں روپے کی مشینری غائب کی‘ بوقت فروختگی مشینری چوکیدار پکڑا گیا‘ تھانہ سٹی خانپور میں دو الگ الگ مقدمات درج‘ مزید پڑھیں

“6 معصوم بچوں کی نماز جنازہ ادا”

(انا للّٰہ وانا الیہ راجعون / 6 معصوموں کی نماز جنازہ ادا” رحیم یار خان( ) تحصیل صادق آباد کے شہر رحیم آباد کی بستی فقیر حسین بکرانی میں دیوار گرنے سے وفات پانے والے 6 معصوم بچوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی, 😭😭 6معصوم بچوں کی موت پر علاقے میں سوگ کی فضا مزید پڑھیں

دیوار منہدم ہونے کے باعث 6 بچوں کی ہلاکت کا معاملہ”

رحیم یار خان( ) ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم اظہر کا تحصیل صادق آباد کے نواحی علاقہ رحیم آباد کی بستی کلواڑ میں خستہ حال دیوار منہدم ہونے کے باعث 6 بچوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار ڈپٹی کمشنر نے اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد کو فوری موقع پر پہنچنے کی ہدایت کر دی, ابتدائی معلومات مزید پڑھیں

بڑھاپے میں یاداشت کا کھو جانا ایک قدرتی امر ہے, ڈاکٹر محمد اسلم

رحیم یارخان( )شیخ زید انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر صحت کی آگاہی اورڈیپریشن،ٹینشن سے بچاؤ کے حوالہ سے سیمنارکا انعقاد ہوا جس کی صدارت ایئرپورٹ مینجر وحیدعباس ملک نے کی، جبکہ امریکہ سے آئے ہوئے معروف سائیکاٹرسٹ وصدر کنگ ایڈورڈمیڈیکل کالج الومینی ایسوسی ایشن آف نارتھ امریکہ(KEMCAANA) پروفیسر ڈاکٹر محمد اسلم نے مہمان خصوصی تھے جنہوں نے مزید پڑھیں

ملزمان تھانہ کی حوالات سے بھاگ گئے”ایس ایچ او معطل”

رحیم یار خان ( ) رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے 2 ملزمان تھانہ کی حوالات سے بھاگ گئے‘ ایڈیشنل آئی جی کا نوٹس‘ ایس ایچ او معطل‘ ڈی ایس پی سے جواب طلبی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم جاری کر دیا‘ ڈی پی او کوذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مزید پڑھیں