“پولیس سے ملزمان فرار”

ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب کا صادق آباد سے ملزمان کے فرار کا نوٹس رحیمیار خان( ) ایس ایچ او سٹی صادق آباد کو فوری معطل کر دیا ، ڈی ایس پی صادق آباد کی جواب طلبی، ڈی پی او رحیمیار خان ذمہ داروں کے خلاف فوری کارروائی کریں کیپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال اعوان ملزمان مزید پڑھیں

ای سٹامپ وائٹ پیپر پر فیملی کورٹ کا پہلا فیصلہ جاری”

رحیم یارخان ( ) ای سٹامپ وائٹ پیپر کا اجراء،پنجا ب بھرمیں پہلی بار فیملی کورٹ میں ای سٹامپ وائٹ پیپرپر فیصلہ جاری۔ تفصیل کے مطابق سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو حکومت پنجاب کی جانب سے 23دسمبر2021ء کو جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کے 32اضلاع میں ای سٹامپ وائٹ پیپر کا نفاذ3جنوری 2022ء مزید پڑھیں

وزیر اعلی عثمان بزدار کی نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری”

وزیر اعلی عثمان بزدار کی جانب سے نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری، پی ایم ایس امتحان اور ملازمتوں کے امیدواروں کیلئے عمر میں خصوصی رعایت کا اعلان پی ایم ایس امتحان میں حصہ لینے اور اعلان کردہ ملازمتوں کیلئے بھرتی ہونیوالے امیدواروں کو عمر میں 2 سال کی رعایت دی جائیگی:عثمان بزدار لاہور(سی ایم لنکس)وزیر اعلی مزید پڑھیں

کار فراڈیوں کے خلاف گھیرا تنگ” 15 گاڑیاں برآمد”

رحیم یارخان ( ) کار فراڈئیے کے خلاف گھیرا تنگ صرف پندرہ دن میں لاکھوں روپے مالیت کی 15 گاڑیاں برآمد، اصل مالکان کے حوالے کر دی گئیں۔ جلد فراڈیا گرفتار کر لیا جائے گا ڈی ایس پی سٹی محمد اسلم خان۔ تفصیل کے مطابق رینٹ اے کار سے گاڑیاں کرایہ پر لے جا کر مزید پڑھیں

تاجرخوشحال ہوگا تو ملک خوشحال ہوگا” چوہدری جاوید ارشاد

رحیم یارخان( ) چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر چوہدری جاویدارشاد نے کہاکہ تاجرخوشحال ہوگا تو ملک خوشحال ہوگا،تاجر برادری کو سہولتوں کی فراہمی کے بغیر ملکی ترقی کاخواب پورا نہیں ہوسکتا،دوسال سے تاجر برداری کرونا کی وجہ سے شدید مالی بحران کاشکارہے حکومت فوری طور پر چھوٹے کاروباری اورتاجرطبقہ کو ریلیف فراہم کرے،بجلی کے مزید پڑھیں

میاں اعجازعامر کی شہر کیلئے ایک اور کاوش رنگ لے آئی”

رحیم یارخان( ) سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی میاں اعجازعامر کی شہر کیلئے ایک اور کاوش رنگ لے آئی‘ پنجاب سمال سٹیز اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے تعاون سے رحیم یارخان سمیت پنجاب کے 7شہروں کیلئے فنڈز کی منظوری دیدی گئی جس کے تحت رحیم یارخان کو 22ارب روپے کے فنڈز ملیں گے۔ تفصیل کے مطابق مزید پڑھیں