ڈسٹرکٹ پریس کلب (رجسٹرڈ) کی بلامقابلہ نومنتخب کابینہ کو مبارک بادوں کا سلسلہ جاری،

رحیم یارخان( )ڈسٹرکٹ پریس کلب (رجسٹرڈ) کی بلامقابلہ نومنتخب کابینہ کومبارک بادوں کاسلسلہ جاری، چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئرنائب صدر معروف سیاسی وسماجی رہنماء چوہدری محمداشرف کی قیادت میں کاروباری شخصیات کے وفد اور جے یو آئی کے صوبائی رہنماء قاری ظفراقبال شریف، عامرفاروق عباسی، انس ظفر،ایگزیکٹو ممبر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری شفیق مزید پڑھیں

تین صوبوں کے سنگم اور پنجاب کے آخری ضلع رحیم یارخان میں انڈسٹریل سٹیٹ کی جگہ کم، مزید ایک ہزار ایکٹر زمین دی جائے”

رحیم یارخان( ) تین صوبوں کے سنگم پر واقع ضلع رحیم یارخان سپیشل اکنامک زون بننے کے بعد یہاں انڈسٹریل کا روجحان بہت زیادہ بڑھ گیاہے،موجودہ انڈسٹریل سٹیٹ میں جگہ کم پڑچکی ہے جو جگہ تھی وہ فروخت ہوچکی ہے نئی انڈسٹریز اورکارخانے لگانے کے لیے مزید ایک ہزار ایکڑ کی ضرورت ہے تاکہ باہر مزید پڑھیں

ڈیلر فرضی انٹری کرکے کھاد غائب کر رہا ہے تو اس کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے,

رحیم یار خان( ) صوبائی پارلیمانی سیکرٹری عشر و زکواۃ چوہدری محمد شفیق نے ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم اظہر کے ہمراہ ضلع میں کھاد کی فرٹیلائزر کمپنیوں کی جانب سے ڈیلرز کو سپلائی اور ڈیلرز سے کسانوں تک کھاد کی فروخت کے عمل کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس کی صدارت کی, جس میں ڈپٹی مزید پڑھیں

بلا مقابلہ کامیابی پر ہم اللہ تعالیٰ کے بعد تمام ممبران اور سینئر دوستوں کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں”

رحیم یار خان (پ ر) ڈسٹرکٹ پریس کلب رجسٹرڈ رحیم یار خان کے سالانہ انتخابات کا آخری مرحلہ بھی مکمل ، پروفیشنل جرنلسٹ الائنس کے جاوید اقبال چوہدری صدر بلال حبیب جنرل سیکرٹری سمیت پورا پینل بلا مقابلہ منتخب ،نوٹیفکیشن جاری ،تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ پریس کلب کے انتخابات برائے 2022 کا شیڈول کے مطابق مزید پڑھیں

پنجاب لوکل گورنمنٹ آرڈیننس میں مزید بہتری کی گنجائش ہے”

پنجاب لوکل گورنمنٹ آرڈیننس میں مزید بہتری کی گنجائش ہے لاہور: ( ) نئے تجویز کردہ پنجاب لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2021 میں بہتری کی گنجائش ہے۔ سی پی ڈی آئی ا کی جانب سے منعقدہ کردہ ایک روزہ سیمینار میں شرکاء نے کمیٹیوں، کونسلوں اور بورڈز کی ہر سطح پر خواتین کی کم از کم مزید پڑھیں