شہباز شریف نے چوہدری برادران سے عدم اعتماد تحریک میں مدد مانگ لی”

لاہور( ) مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی 14 سال کے طویل عرصے کے بعد مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہیٰ سے اُن کی رہائش گاہ پر ملاقات ہوئی۔ میڈیا کے مطابق میاں شہبازشریف کی سربراہی میں مسلم لیگ ن مزید پڑھیں

یوریا کے بعد ڈی اے پی اور گوارا کھاد بھی غائب”

رحیم یار خان () گندم کی فصل دانہ اٹھانے کے مرحلے میں داخل ،یوریا کھاد کا بحران جاری، خریف سیزن سے قبل ڈی اے پی بھی غائب ہونا شروع ہو گئی ہے۔تفصیل کے مطابق رحیم یار خان سمیت جنوبی پنجاب میں گندم کی فصل پیدواری مرحلے میں داخل ہو گئی ہے،دانہ اٹھانے کےاس مرحلے یوریا مزید پڑھیں

چولستان ڈیزرٹ ریلی کے موقع پر دلوش اسٹیڈیم ڈیراور چولستان کے مقام پر شاندار ثقافتی شو”

بہاول پور (13/فروری) 17ویں انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ ریلی کے موقع پر دلوش اسٹیڈیم ڈیراور چولستان کے مقام پر شاندار ثقافتی شو کا اہتمام کیا گیا, جس میں معروف گلوکار ابرار الحق اور فنکاروں ساجد ملتانی، شہزادی ارم سیال، میراب علی، سیف علی خاں اور چولستانی فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا اور صحرائے چولستان مزید پڑھیں

17ویں انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ ریلی کے فائنل کا آغاز” کلچرل نائٹ کے مناظر

بہاول پور:17ویں انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ ریلی پری پیرڈ کٹیگری کے فائنل کا آغاز ، پری۔پیرڈ فائنل مرحلے میں۔35 ریسر شریک۔ میر نادر مگسی کی گاڑی سب سے پہلے ٹریک پر روانہ ہوئی زین محمود چوہدری کی گاڑی دوسرے نمبر پر روانہ ہوئ. سابق سینیٹر سعود مجید بھی ہمرا ہیں پری پیرڈ کٹیگری کے پہلے مرحلے مزید پڑھیں