زیر تفتیش مقدمات کو مقررہ وقت میں نمٹائیں”ڈی پی او کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء

رحیم یارخان ( ) ڈی پی او کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء نے کہا ہے پولیس افسران امن و امان کو برقرار رکھنے اور معاشرے کو جرائم کے پاک کرنے کو مشن بنائیں، زیر تفتیش مقدمات کو مقررہ وقت میں نمٹائیں، ملزمان کو بلاتاخیر گرفتار کیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایس پی مزید پڑھیں

عثمان بزدار سے پیپلز پارٹی کے ایم پی اے رئیس نبیل احمد کی ملاقات،

وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے پیپلز پارٹی کے ایم پی اے رئیس نبیل احمد کی ملاقات،بہاولپور ڈویژن کیلئے صحت کارڈ کے اجراء پر وزیراعلیٰ سے اظہار تشکر اپوزیشن کے عدم اعتماد کے کھوکھلے نعروں سے ہوا نکل چکی ہے،اتحادی ساتھ ہیں اورساتھ رہیں گے:عثمان بزدار ہر ضلع کا علیحدہ ترقیاتی پیکیج ترتیب دیا ہے،اراکین قومی و مزید پڑھیں

جیپ ریلی”جعفر مگسی کی پہلی پوزیشن”چچا میر نادر مگسی دوسری پوزیشن پر”

بہاولپور کے صحرائے چولستان میں جیپوں کا میلہ اپنے اختتام کو پہنچا فائنل راونڈ مکمل، جس میں ریسر جعفر مگسی نے پہلی پوزیشن حاصل کرکے میدان مارلیا جبکہ نامور ریسر میر نادر مگسی دوسری پوزیشن حاصل کرسکے تیسرے نمبر کی پوزیشن آصف فضل چویدری کے حصے میں آئی, بہاولپور میر جعفر مگسی نے 17ویں چولستان مزید پڑھیں