
قاعدہ 145 کے تحت پیکا ترمیمی آرڈیننس کی منسوخی کے لئے پارلیمنٹ میں قرارداد پیش کرنے کا فیصلہ،شہباز شریف نے پارٹی کو ہدایات جاری کر دیں ضابطے کے مطابق کسی آرڈیننس کو منسوخ کرنے کے لئے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قرارداد پیش کی جاتی ہے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ریکوزیشن جمع کرانے کا بھی مزید پڑھیں