فائرنگ کمپیٹیشن کاانعقاد”

رحیم یارخان ( ) فائرنگ کمپیٹیشن کاانعقاد ایڈیشنل آئی جی آف ساؤتھ پنجاب کیپٹن(ر) ظفر اقبال کا تاریخی اقدام ہے، ٹیم رحیم یارخان کی اوور آل کامیابی ڈی پی او کیپٹن(ر) محمد علی ضیاء کی جانب سے دئیے گئے اعتماد کا نتیجہ ہے، ان خیالات کا اظہار فائرنگ کمپیٹیشن میں سب انسپکٹر کیٹگری جی تھری مزید پڑھیں

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے بعد پبلک ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں من مانا اضافہ کر دیا”

رحیم یار خان (خصوصی رپورٹر)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پبلک ٹرانسپورٹرز نے بھی کرایوں میں من مانا اضافہ کر دیا ہے۔ بین اضلاع اور بین الصوبائی روٹس پر چلنے والی مسافر بسوں،ویگنوں اور اے سی کوچز سمیت کیرج کے لیے استعمال ہونے والے ٹرالر،ٹرک مالکان نے کرائے 30سے40فیصد مزید بڑھا دیئے، سندھ مزید پڑھیں

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 29 مئی کو کرانے کا فیصلہ”

لاہور( ) پنجاب میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات 29 مئی کو کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق پنجاب کے 17 اضلاع میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات 29 مئی کو کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پہلے مرحلے میں بلدیاتی انتخابات ڈی جی خان، راجن پور، مظفر گڑھ، مزید پڑھیں