17ویں انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ ریلی مضبوط، مستحکم اور پرامن پاکستان کی ضامن ہے”

بہاول پور(11/فروری ) 17ویں انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ ریلی مضبوط، مستحکم اور پرامن پاکستان کی ضامن ہے اوراس سپورٹس ایونٹ میں ملک بھر سے ریسرز کی شرکت اور دنیا بھر سے سیاحوں کا اس ریلی کو دیکھنے کے لئے آنا اورپھرپرنٹ میڈیا، الیکٹرانک میڈیا، سوشل و ڈیجیٹل میڈیا کے ذریعے اس خوبصورت ایونٹ کو دنیا بھر مزید پڑھیں

17ویں انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ ریلی کے موقع پر بہاول پور ڈویژن کے تمام اضلاع میں فوڈ سٹریٹس قائم”

بہاول پور( 11/فروری ) 17ویں انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ ریلی کے موقع پردیگر رنگا رنگ ثقافتی تقریبات کی طرح اندرون فرید گیٹ بہاول پور کے مقام پر ضلعی انتظامیہ اور تاجران کی جانب سے بیکانیری فوڈ سٹریٹ کا قیام احسن اقدام ہے جس سے اس میگا ایونٹ میں آنے والے سیاحوں کومقامی لذیذ کھانوں سے لطف مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ پریس کلب کی نومنتخب کابینہ کی پروقار اور شاندار تقریب حلف برداری”

رحیم یارخان( )ڈسٹرکٹ پریس کلب(رجسٹرڈ)رحیم یارخان کی نومنتخب کابینہ 2022ء کی پروقاراورشاندارتقریب حلف برداری کاانعقاد۔ مقامی مارکی میں ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں سیاسی، سماجی، تاجر، انتظامیہ، وکلاء، ڈاکٹرز، ایجوکیٹرزسمیت تمام شہری تنظیموں کی سرکردہ شخصیات، عہدیداران اورافسران کی بھرپورشرکت۔تقریب کاآغازقاری ظفراقبال شریف کی تلاوت قرآن پاک اورنعت رسول مقبولؐ سے کیاگیا۔ اس مزید پڑھیں

17ویں انٹرنیشنل ڈیزرٹ جیپ ریلی”

رحیم یار خان( )ڈویژن بہاولپور میں منعقدہ17 ویں انٹر نیشنل ڈیزرٹ جیپ ریلی کے سلسلہ میں کمشنر بہاولپور ڈویژن کیپٹن (ر) محمد ظفر اقبال کی ہدایت پر ڈویژن کے تینوں اضلاع میں 5روزہ تقریبات کا اہتمام کیا جا رہاہے۔ ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم اظہر نے ضلع رحیم یار خان میں 17ویں جیپ ریلی کے سلسلہ مزید پڑھیں

آوارہ کتوں کو تلف کرنے کیلئے چلائی جانیوالی گولی24سالہ خاتون کو جالگی,

رحیم یارخان( ) آوارہ کتوں کو تلف کرنے کیلئے چلائی جانیوالی گولی کھیتوں میں گھاس کاٹنے والی24سالہ خاتون کے سینے میں جالگی‘ شدید زخمی‘ طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل‘ پولیس واقعہ سے لاعلم نکلی‘ تفصیل کے مطابق موضع بھیٹ اللہ وسایاکی بستی مسلم آباد میں آوارہ کتوں کی بھرمار ہوجانے پر علاقہ مکینوں نے اپنی مزید پڑھیں