پنجاب کے نئے انتظامی یونٹس بنانے کااعلان”

وزیر اعلی عثمان بزدارکا پنجاب کے نئے انتظامی یونٹس بنانے کااعلان، 3 نئے اضلاع اور 2 نئی تحصیلیں بنانے کی اصولی منظوری, لاہور کو 2 اضلاع میں تقسیم کرنے کا اصولی فیصلہ،تحصیل مری اور تحصیل تونسہ شریف کو ضلع کا درجہ دیا جائے گا:عثمان بزدار راولپنڈی میں 2 نئی تحصیلیں بنائی جائیں گی،پسماندہ علاقوں کی مزید پڑھیں

جعلی نیب آفیسر گرفتار “

تھانہ سٹی اے ڈویژن کی بڑی کارروائی جعلی نیب آفیسر گرفتار مقدمہ درج رحیم یار خان( ) تھانہ سٹی اے ڈویژن پولیس کی بڑی کارروائی خود کو جعلی نیب آفیسرظاہر کرنے والا ملزم گرفتارمقدمہ درج،ترجمان پولیس ملزم سے ناجائز اسلحہ رپیٹر12,بور ،پسٹل 30بور، بڑی تعداد میں کارتوس اور گولیاں بھی برآمد، پولیس نے ملزم سے مزید پڑھیں

”پنجاب اُتے فرنگی قبضے دا کالا دیہاڑ“

پنجابی یونین کے زیر اہتمام”پنجاب اُتے فرنگی قبضے دا کالا دیہاڑ“ کے عنوان سے تقریب آج کا دن ہمارے لیے درد ناک یادیں لیکر آتا ہے،مدثر اقبال،پنجابیوں کی حکومت اپنوں کی غداری سے ختم ہوئی، الیاس گھمن، انگریز کا دور پنجاب کا خون چوسنے کا دور تھا، ندیم رض پنجاب کی تاریخ کم از کم مزید پڑھیں

محکمہ زراعت کا فارمرز ڈے کا انعقاد”

رحیم یار خان ( ) محکمہ زراعت کا کوٹ سمابہ میں فارمرز ڈے کا انعقاد , جس میں ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت چوہدری اقرار حسین اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت حسیب اکبر نے کاشتکاروں کو بریفنگ دی تفصیل کے مطابق محکمہ زراعت کا کاشتکاروں کو کاشت کے جدید طریقہ سے کاشت کے حوالے سے بریفنگ کے لیے مزید پڑھیں

آئی یو بی کا نوجوان نسل کی تعلیم و تربیت میں کردار “

آئی یو بی کا نوجوان نسل کی تعلیم و تربیت میں کردار ” قوم و ملک کی تعمیر وترقی میں نوجوان نسل کا بہت اہم کردار ہوا کرتا ھے۔ الحمداللہ ۔اس وقت پاکستان میں نوجوان طبقہ کم وبیش 65 فی صد سے بھی زیادہ ہے ایسے میں اس بڑے نمایاں اور توانا حصہ کی تربیت مزید پڑھیں

اعلیٰ تعلیم کی فراہمی کے لیے خصوصی سکالرشپس”

رحیم یارخان( )خواجہ فریدآئی ٹی یونیورسٹی اورڈسٹرکٹ پریس کلب کے درمیان ممبران کے بچوں کوخصوصی سکالرشپ دینے کے لیے ایم اویوسائن۔ صدرڈسٹرکٹ پریس کلب جاویداقبال چوہدری اوررجسٹرار ڈاکٹر صغیر احمد نے معاہدے پر دستخط کئے۔ اس سلسلہ میں گزشتہ روزخواجہ فرید آئی ٹی یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے تقریب کااہتمام کیاگیا جس میں صدرجاویداقبال چوہدری، مزید پڑھیں

اسلامیہ یونیورسٹی رحیم یار خان میں ہولی کا تہوار”

رحیم یار خان( ) اسلامیہ یونیورسٹی رحیم یار خان کیمپس میں ہندو برادری کے طلباء کے اعزاز میں ہولی کا تہوار منایا گیا۔ جس میں طلبا و طالبات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ تقریب کا مقصد جامعہ کے طلبا و طالبات کے درمیان مذہبی ہم آہنگی اور وطن عزیز کے لئے اتحاد کا درس مزید پڑھیں