
رحیم یارخان ( ) ایس پی انوسٹی گیشن کیپٹن(ر) دوست محمد نے کہا ہے کہ غفلت، لاپرواہی اور کسی بھی شہری کی غیر قانونی حراست ناقابل قبول ہے، تھانہ کا ریکارڈ آپ ڈیٹ رکھا جائے، صفائی یقینی بنائی جائے، تفتیش میں میرٹ اور انصاف کی بالادستی قائم رکھی جائے۔ گشت کو موئثر بنائیں، ان خیالات مزید پڑھیں