ہولی کی خصوصی تقریب” وزیراعلیٰ کو ہندو کمیونٹی کی طرف سے چولستان کی روایتی پگ پہنائی”

ہولی کی خصوصی تقریب،وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو ہندو کمیونٹی کی طرف سے چولستان کی روایتی پگ پہنائی،کیک کاٹاگیا, ہندو،سکھ،کرسچن اوردیگر اقلیتی نمائندوں کی تقریب میں شرکت،ہندو مذہبی رہنما نے ملک و قوم کی سلامتی اور استحکام کی دعا کی پاکستان میں اقلیتوں کو جو مذہبی آزادی حاصل ہے، بھارت میں اس کا تصور بھی نہیں مزید پڑھیں

اسلامو فوبیا کی روک تھام اور ہماری ذمہ داریاں”

اسلامو فوبیا کی روک تھام اور ہماری ذمہ داریاں تحریر:محمد فاروق اگرچہ وطن عزیز کے عمومی احوال پر تو سیاسی رنگ غالب رہتا ہے لیکن ایسے میں یہ حقیقت نہایت حوصلہ افزاء ہے کہ ایک عامی بھی اسلام کی آفاقی اقدار اور تعلیمات کے حوالے سے نہایت باخبر ہے۔ اس کا اندازہ یوں کیا جاسکتا مزید پڑھیں

خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کا پہلا کانووکیشن”

خواجہ فرید یونیورسٹی کا پہلا کانووکیشن،سیکڑوں طلبہ کو اسناد عطا کی گئیں رحیم یار خان() خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے پہلے کانووکیشن کا انعقادکیاگیاجس کی صدارت وائس چانسر پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیمان طاہر نے کی جب کہ مہمانان اعزاز میں وائس چانسلر میر چاکر خان رند یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی مزید پڑھیں

ڈگری کی رقم ادا نہ کرنے پر ایک سال کی جیل”

رحیم یارخا ن ( )فیملی کورٹ میں ڈگری کی رقم ادا نہ کرنے پر مدیون کو ایک سال کیلئے جیل منتقل۔ تفصیل کے مطابق اسپیشل فیملی جج ندیم اصغر ندیم کی کورٹ میں جناح پارک کی رہائشی شہینہ بی بی نے گھریلوناچاقی کی بنا پر اپنے شوہر کاشف حسین کے خلاف 5بچوں کے خرچہ نان مزید پڑھیں

نوجوان کو اغواء کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار،

رحیم یارخان ( ) پولیس کی فوری کارروائی نوجوان کو اغواء کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار، ایس ایچ او سیف اللہ خان اور ٹیم نے دوران تفتیش گرفتار ملزم کی نشاندہی پر مقتول کی نعش برآمد کر لی۔ تفصیل کے مطابق چک 01 این پی کے رہائشی نیاز احمد نے تھانہ صدر صادق مزید پڑھیں

اسلحہ ڈیلر جدید ہتھیاروں سے بھرے تھیلے سمیت گرفتار”

رحیم یارخان ( ) بھونگ پولیس نے اسلحہ ڈیلر کو جدید ہتھیاروں سے بھرے تھیلے سمیت گرفتار کر لیا۔ ملزم مقصود ماچھی اسلحہ لیے پل شاہ پور کے قریب موجود تھا کہ پولس جا پہنچی۔ مقدمہ درج۔ تفصیل کے مطابق تھانہ بھونگ پولیس کے سب انسپکٹر سہیل اصغر دیگر پولیس اہلکاروں کے ہمراہ دوران جنرل مزید پڑھیں

ہمارے ملک میں درختوں کی شدید کمی ہے,زیادہ سے زیادہ درخت لگانا ہوں گے, ڈاکٹرطارق احمد

رحیم یارخان( )شیخ زیدمیڈیکل کالج وہسپتال میں شجرکاری مہم کاآغاز کردیاگیا، گزشتہ روز شیخ زید میڈیکل کالج میں پرنسپل پروفیسر ڈاکٹرطارق احمد اور ایم ایس ڈاکٹر آغا توحید نے فیکلٹی کے ہمراہ پودے لگا کرمہم کا آغازکیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹرطارق احمد نے کہاکہ درختوں کا ماحولیاتی تبدیل میں اہم مزید پڑھیں