نوجوان کو اغواء کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار،

رحیم یارخان ( ) پولیس کی فوری کارروائی نوجوان کو اغواء کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار، ایس ایچ او سیف اللہ خان اور ٹیم نے دوران تفتیش گرفتار ملزم کی نشاندہی پر مقتول کی نعش برآمد کر لی۔ تفصیل کے مطابق چک 01 این پی کے رہائشی نیاز احمد نے تھانہ صدر صادق مزید پڑھیں

اسلحہ ڈیلر جدید ہتھیاروں سے بھرے تھیلے سمیت گرفتار”

رحیم یارخان ( ) بھونگ پولیس نے اسلحہ ڈیلر کو جدید ہتھیاروں سے بھرے تھیلے سمیت گرفتار کر لیا۔ ملزم مقصود ماچھی اسلحہ لیے پل شاہ پور کے قریب موجود تھا کہ پولس جا پہنچی۔ مقدمہ درج۔ تفصیل کے مطابق تھانہ بھونگ پولیس کے سب انسپکٹر سہیل اصغر دیگر پولیس اہلکاروں کے ہمراہ دوران جنرل مزید پڑھیں

ہمارے ملک میں درختوں کی شدید کمی ہے,زیادہ سے زیادہ درخت لگانا ہوں گے, ڈاکٹرطارق احمد

رحیم یارخان( )شیخ زیدمیڈیکل کالج وہسپتال میں شجرکاری مہم کاآغاز کردیاگیا، گزشتہ روز شیخ زید میڈیکل کالج میں پرنسپل پروفیسر ڈاکٹرطارق احمد اور ایم ایس ڈاکٹر آغا توحید نے فیکلٹی کے ہمراہ پودے لگا کرمہم کا آغازکیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹرطارق احمد نے کہاکہ درختوں کا ماحولیاتی تبدیل میں اہم مزید پڑھیں

اسلامو فوبیا کیخلاف قرارداد کی منظوری وزیر اعظم عمران خان کی دینی خدمات کی زندہ مثال”

اسلامو فوبیا کیخلاف قرارداد کی منظوری وزیر اعظم عمران خان کی دینی خدمات کی زندہ مثال” مدتوں بعد ایک بہت ہی اچھی اور سکون آور خبر سننے کو ملی۔ اوروہ یہ کہ اقوام متحدہ نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی طرف سے پاکستان کی اسلامو فوبیا کیخلاف تیار کی گئی قرارداد نہ صرف مزید پڑھیں

پاکستان میں او آئی سی(OIC) سربراہی اجلاس”

پاکستان میں او آئی سی سربراہی اجلاس تحر یر: قرۃ العین پاکستان 22-23 مارچ 2022 کو او آئی سی سربراہی اجلاس کی میزبانی کرنے جا رہا ہے جس کا موضوع ”اتحاد، انصاف اور ترقی کے لیے شراکت“ ہے۔ 19 دسمبر 2021 کو اسلام آباد میں او آئی سی کے 17ویں غیر معمولی سربراہی اجلاس کی مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے 10 سے زائد اراکین لاپتہ اور اپوزیشن کی سیف کسٹڈی میں ہیں۔ پرویز الہیٰ

مسلم لیگ ق کے رہنما اور پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہیٰ نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے دس سے زائد اراکین لاپتہ اور اپوزیشن کی سیف کسٹڈی میں ہیں۔ چوہدری پرویز الہیٰ نے نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ تحریک انصاف کے 10 سے 12 اراکین ہم مزید پڑھیں

مالی مدد کا امداد کاچیک MPA چوہدری آصف مجید نے مستحق خاندان کے حوالے کر دیا”

رحیم یار خان( )وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان خان بزدار کی جانب سے مستحق خاندان کی مالی مدد کا امدادی چیک رکن صوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری آصف مجید نے اسسٹنٹ کمشنر عظمان چوہدری کے ہمراہ مستحق خاندان کے فرد کے حوالے کر دیا۔ اس موقع پر حاجی ظہور گجر بھی موجود تھے۔ایم پی اے چوہدری مزید پڑھیں