
رحیم یارخان پولیس کا بڑا جھٹکا” پولیس کیلئے دلیری سے کام کرنے والا رضاکار رمضان دشتی کو ڈاکوئوں نے فائرنگ کرکے بیٹے سے سمیت قتل کردیا رمضان دشتی نے گذشتہ کئی سالوں سے اہم اور خطرناک ڈاکو اپنے انجام کو پہنچائے تھے وہ ہمیشہ بیک پر رہا مگر پولیس اور ڈاکو دونوں اسکی بہادری کو مزید پڑھیں