
رحیم یارخان ( ) جرائم پیشہ عناصر کی نقل و حرکت محدود کرنے کے لیے سندھ اور پنجاب پولیس کی حکمت عملی، کچہ میں مشترکہ بیس کیمپ، پٹرولنگ، سرچ آپریشنز کا لائحہ عمل تیار اہم مقامات پر مشترکہ پکٹس قائم کر دی گئیں۔ مجوزہ علاقہ میں سندھ اور پنجاب پولیس کا مشترکہ فلیگ مارچ۔ کچہ مزید پڑھیں