پولیس کی کامیاب کارروائی کے دوران اغواء کاروں سے مقابلہ کے بعد 4 مغوی بازیاب فرار اغواء کاروں کی تلاش جاری”

رحیم یار خان تھانہ احمد پور لمہ پولیس کا فوری ریسپانس کامیاب کارروائی کے دوران اغواء کاروں سے مقابلہ کے بعد 4 مغوی بازیاب فرار اغواء کاروں کی تلاش جاری رحیم یار خان(صادق آباد ) 10/12کس مسلح اغواء کار مغوی مٹھن،سلطان،عبدلغفاراور عبدلستار کو اغواء کرکے لے جارہے تھے کہ گشت پر مامور ایلیٹ ٹیم تھانہ مزید پڑھیں