پنجاب میں مارکیٹیں، بازار اور کاروباری مراکز 9 بجے بندکرنےکا فیصلہ”

وزیر اعلی حمزہ شہباز کا تاجر برادری سے مشاورت کے بعد بڑا فیصلہ، پنجاب میں مارکیٹیں، بازار اور کاروباری مراکز 9 بجے بند پنجاب بھر میں ریسٹورنٹس رات ساڑھے11بجے تک کھلے رہیں گے۔شادی ہالز سابق پالیسی کے تحت رات 10 بجے تک کھل سکیں گے ہفتے کو تاجر برادری کو کاروبار کے اوقات میں خصوصی مزید پڑھیں

شہر بھر میں غلط پارکنگ کے خاتمے کا آغاز کر دیا ہے, ڈی ایس پی ٹریفک چوہدری محمد اصغر

رحیم یارخان ( ) ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب سہیل اخترسکھیرا کے احکامات کی روشنی میں۔ ڈی پی او رحیم یارخاں علی ضیاء کی ہدایات کے پیش نظر, ڈی ایس پی ٹریفک رحیم یار خاں چوہدری محمد اصغر کی زیر نگرانی ٹریفک سٹاف رحیم یار خاں نے شہر میں ہونے والی غلط پارکنگ کے خاتمے مزید پڑھیں

مبینہ طور پر حاملہ خاتون سے زیادتی کا معاملہ” آئی جی کا نوٹس “

رحیم یار خان تھانہ منٹھار کی حدود میں مبینہ طور پر حاملہ خاتون سے زیادتی کا معاملہ رحیم یارخان( ) آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان نے حاملہ خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا, آئی جی پنجاب نے آر پی او بہاولپور سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی, آئی مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف کاپاکستان کی جانب سے تمام شرائط پوری کرنے کے فاٹف کے اعلان کا خیر مقدم”

وزیراعظم ۔۔۔فاٹف خیر مقدم وزیراعظم محمد شہباز شریف کاپاکستان کی جانب سے تمام شرائط پوری کرنے کے فاٹف کے اعلان کا خیر مقدم اسلام آباد۔18جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کی جانب سے تمام شرائط پوری کرنے کے فاٹف کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ وزیراعظم ہائوس کے میڈیا ونگ کی مزید پڑھیں