پرویز الہیٰ انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی توسیع سے امراض قلب کے زیادہ سے زیادہ مریضوں کو علاج کی بروقت سہولیات میسر ہوں گی، سیکریٹری ہیلتھ

نشتر-II اسپتال منصوبہ پر کام کی رفتار کو تیز کیا جائے اور منصوبہ کو مقررہ مدت میں مکمل کرکے طبی سہولیات کے لیے فعال کیا جائے تاکہ لوگوں کو جدید سہولیات سے لیس اسپتال میں ایمرجنسی و دیگر امراض کی بروقت اور بہترین سہولیات فراہم کی جاسکیں۔ ماں اور بچے کی صحت کے اسپتال کا مزید پڑھیں

نیشنل ایکشن پلان، آپریشن البدر کی روح کے مطابق عمل درآمد یقینی بنائیں، ڈی پی او

ڈی پی او کیپٹن(ر) محمد علی ضیاء کی ضلع بھر کے پولیس افسران سے کرائم میٹنگ جرائم کے خاتمے اور جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کے لیے احکامات و ہدایات جاری رحیم یارخان ( ) ڈی پی او کیپٹن(ر) محمد علی ضیاء نے کہا ہے کہ پولیس افسران عوام کی جان و مال کے تحفظ مزید پڑھیں

رنگ بکھیرتے ہمارے سفیر”

رنگ بکھیرتے ہمارے سفیر ” ایک ستارہ جس کا تعلق رحیم یار خان کے نزدیکی قصبے سنجر پور سے ہے اور کینوس پر رنگ بکھیرتے بکھیرتے صدارتی تمغہ امتیاز تک جا پہنچے،جی ہاں کوئی اور نہیں یہ چترا پریتم ہیں ، 17 اگست 2000 میں نیشنل کلچرل ایوارڈ دیا گیا 23 مارچ 2013 کو اُنھیں مزید پڑھیں

سرکاری ٹی وی کے نمائندے کا مبینہ اغواء پر صحافی برادری میں شدید تشویش”

رحیم یارخان() سرکاری ٹی وی کے نمائندہ شیر محمد سیاہی کا مبینہ طور پر اغواء پر صحافی برادری میں شدید تشویش کی لہر صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب (رجسٹرڈ) جاوید اقبال چوہدری،جنرل سیکرٹری بلال حبیب اور سیکرٹری انفارمیشن محمد سلیم چشتی کی شدید مذمت ڈی پی او رحیم یار خان سے فوری صحافی شیر محمد ساہی مزید پڑھیں

حاملہ خاتون سے زیادتی کا مرکزی ملزم ضلع مظفر گڑھ سے گرفتار”

تھانہ منٹھار پولیس کی کامیاب کارروائی مبینہ طور پرحاملہ خاتون سے زیادتی کا مرکزی ملزم ضلع مظفر گڑھ سے گرفتار رحیم یارخان ( ) پولیس کی کارروائی حاملہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم مظفر گڑھ سے گرفتار کر لیا۔ تفصیل کے مطابق تھانہ منٹھار کے علاقہ میں چک 128 پی کے رہائشی مزید پڑھیں

کم سن بچی کو اغواء کر کے قتل کرنے والا ملزم گرفتار”

تھانہ کوٹسمابہ پولیس نے کامیاب کارروائی کے دوران کم سن بچی کو اغواء کر کے قتل کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا رحیم یارخان ( ) پولیس کی کامیاب کارروائی کمسن بچی کو اغواء اور قتل کرنے والا ملزم گرفتار، نعش برآمد۔ تفصیل کے مطابق تھانہ کوٹسمابہ کے علاقہ بستی رسول بخش کے رہائشی غلام مزید پڑھیں

سٹریٹ کرائم کے خاتمے کے لیے 25 موٹر سائیکلوں پر مشتمل ایگل اسکارڈ تعینات”

سٹریٹ کرائم کے خاتمے کے لیے شہری علاقوں میں 25 موٹر سائیکلوں پر مشتمل ایگل اسکارڈ تعینات رحیم یارخان ( ) سٹریٹ کرائم کے خاتمے اور رسپانس ٹائم کو بہتر بنانے کے لیے شہری علاقوں میں 25 موٹر سائیکلوں پر مشتمل ایگل اسکارڈ تعینات۔ تفصیل کے مطابق آر پی او بہاولپور صادق علی ڈوگر کی مزید پڑھیں