“صادق آباد 3افراد کے قتل کا معاملہ”

“صادق آباد 3افراد کے قتل کا معاملہ” رحیم یار خان( ) آر پی او بہاولپور صادق علی ڈوگر کا ڈی پی او رحیم یار خان کے ہمراہ جائے وقوعہ کا ملاحظہ ، آر پی او بہاولپور نے ڈی پی او رحیم یار خان کے ہمراہ متاثرہ خاندان کے گھر مقتولین کے ورثاء سے بھی ملاقات مزید پڑھیں

رحیم یار خان امن امان کی صورتحال خراب,ڈاکوؤں کی اندھا دھند فائرنگ سے 3 افراد جابحق”

رحیم یار خان امن امان کی صورتحال خراب چوک شہباز پور موضع درگڑا کے چئیرمین کے گھر 14 ڈاکوؤں نے اندھا دھند فائرنگ کر کے تین لوگوں کو بے دردی سے قتل کر دیا باوثوق ذرائع کے مطابق چوک شہباز پور کے زمیندار ملک صفدر درگھ کے دو جوان بیٹے اور ایک پوتے کو فائرنگ مزید پڑھیں