اغواء کاروں سے فائرنگ کا تبادلہ مغوی بازیاب ،موٹرسائیکل برآمد

رحیم یار خان سرکل انچارج سی آئی اے کی ایلیٹ ٹیم کے ہمراہ کارروائی اغواء کاروں سے فائرنگ کا تبادلہ مغوی بازیاب ،موٹرسائیکل برآمد رحیم یار خان (صادق آباد) سی آئی اے ٹیم کی کامیاب کارروائی دوران پولیس مقابلہ مغوی ڈاکٹر بازیاب ، سی آئی اے ٹیم ،ایلیٹ فورس کے ہمراہ خفیہ ناکہ بندی پر مزید پڑھیں