
رحیم یار خان فول پروف سیکورٹی انتظامات میں 10محرم الحرام کے جلوس و مجالس کے پروگرام پرامن طور پر اختتام پذیر ہو گئے ڈی پی او رحیم یار خان اختر فاروق نےڈی سی او موسیٰ رضا کے ہمراہ خود ضلعی کنٹرول روم کے ذریعے تمام جلوس و مجالس کے مانیٹرنگ کے عمل کا جائزہ لیا مزید پڑھیں