سی ای ڈی کا انتخابی اصلاحات پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ”

سی ای ڈی نے انتخابی اصلاحات پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ کر دیا۔ 25اگست 2022: کولیشن فار الیکشن اینڈ ڈیموکریسی (سی ای ڈی) نے وفاقی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ انتخابی اصلاحات کیلئے فوری طور پر ایک خصوصی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے۔ کولیشن کے ترجمان اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر سی پی مزید پڑھیں