
پی ایس ایف کومبیکس انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ کا 24 اگست سے انعقاد۔ 23 اگست، 2022: پاکستان اسکواش فیڈریشن، پاک فضائیہ کے تعاون سے 24 تا 28 اگست 2022 اسلام آباد میں مردوں کے لئے پی ایس ایف کومبیکس انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ کا انعقاد کروا رہی ہے۔ مردوں کے ان مقابلوں کے لئے بارہ ہزار ڈالر کی مزید پڑھیں