ڈاکوؤں کی پولیس وین پر فائرنگ ایک کنسٹیبل شہید 4 ملازمان زخمی”

رحیم یار خان تھانہ بھونگ کی حدود میں افسوس ناک واقعہ” رحیم یارخان( )گھات لگاکر بیٹھے کچہ کے ڈاکوؤں کی پولیس موبائل پر فائرنگ‘ کانسٹبیل جاں بحق‘ اے ایس آئی سمیت چار اہلکار زخمی‘ زخمی طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل‘ پولیس نے علاقہ بھر کو گھیرے میں لے لیا‘ سرچ آپریشن شروع‘ تفصیل کے مطابق مزید پڑھیں