برائی کے اڈوں کے خلاف کریک ڈاؤن, 16مرد و زن ملزمان گرفتار مقدمات درج”

رحیم یار خان تھانہ سٹی خانپور پولیس کا برائی کے اڈوں کے خلاف کریک ڈاؤن 16 مرد و زن ملزمان گرفتار مقدمات درج” تھانہ سٹی خانپور پولیس کے برائی کے اڈوں کے خلاف چھاپے 16 ملزمان گرفتار،پولیس نےجٹکی بستی اور سٹی ٹاؤن میں اطلاعات پر کامیاب چھاپے مارے، پولیس نے جٹکی بستی سے 9 اور مزید پڑھیں