
ایس پی انویسٹی گیشن کیپٹن (ر) دوست محمد کی کھلی کچہری سائلین کی شکایات اور مسائل سنے ازالہ کے لیئے احکامات جاری کر دیئے” رحیم یارخان ( ) ایس پی انویسٹی گیشن کیپٹن (ر) دوست محمد نے کہا ہے کہ انصاف میں تاخیر انصاف کے قتل کے مترادت ہے، پولیس افسران ہر آنے والی درخواست مزید پڑھیں