فوج آئندہ سیاست میں مداخلت نہیں کرے گی، سیاسی جماعتیں اپنے رویے پر نظر ثانی کریں، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سیاست میں مداخلت نہ کرنے کے فیصلے پر جھوٹے بیانیے کے ذریعے فوج کی سینئر قیادت کو نامناسب القابات سے پکارا گیا، اس کا جواب دینے کے لیے وسائل تھے مگر فوج نے حوصلے کا مظاہرہ کیا اور ملکی مفاد کی خاطر کوئی منفی مزید پڑھیں