پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام اسلامیہ یونیورسٹی میں صحافیوں کی تربیتی ورکشاپ”

پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں صحافیوں کی تربیتی ورکشاپ” شعبہ تعلقات عامہ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور سنٹر فار میڈیا سوسائٹی اینڈ ڈیموکریسی اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پو رکے تعاون سے پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ حکومت پاکستان کے زیرا ہتمام جنوبی پنجاب میں صحافیوں کے لیے دو روزہ ڈیزاسٹر رپورٹنگ کی تربیت کاانعقاد مزید پڑھیں