دو کم سن بچوں کے قتل میں گرفتار ملزم کی خودکشی کا معاملہ”

تھانہ صدر رحیم یار خان میں دو کم سن بچوں کے قتل کے مقدمہ میں گرفتار ملزم کی خودکشی کا معاملہ ،آرپی او بہاولپور کا نوٹس ،متعلقہ محرر اور ایس ایچ او کومعطل کر دیا ،ڈی پی او آختر فاروق کا کرائم سین کا وزٹ ،کرائم سین یونٹ کے ذریعے تمام شواہد اکٹھے کرنے کا مزید پڑھیں