
رحیم یارخان ( ) پولیس کا کچہ آپریشن کامیابی کے ساتھ آٹھویں دن میں داخل اغواء برائے تاوان کے خطرناک کوکانی گینگ کا ٹھکانہ تباہ، پولیس کے دستوں کی پیش قدمی جاری وقفے وقفے سے فائرنگ کا تبادلہ اندروں کچہ بستی غنی لاٹھانی کا کنٹرول بھی پولیس نے سنبھال لیا، ہزاروں ایکٹر علاقہ کچہ کریمینلز مزید پڑھیں