
ایوبی بائیو ڈائیورسٹی پارک اور 22 مئی بائیو ڈائیورسٹی کا عالمی دن۔ ایوبی بائیوڈائیورسٹی پارک بہاولپور میں قلعہ دراوڑ کےمقام پر 85 ایکڑ رقبے پر محیط ایک ایسا پارک ہے جس کا مقصد صحرائےچولستان کے قدرتی پودوں اور جانوروں کو بچانا ہے۔ یہ پارک چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور پنجاب انوائرمنٹ ڈپارٹمنٹ بہاولپورکے تعاون سے 2012 مزید پڑھیں