
”وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ آذربائجان“ پاکستان اور آذربائیجان، دو برادر مسلم ممالک، منفرد تاریخی، ثقافتی، مذہبی، جغرافیائی اور سیاسی مشترکات رکھتے ہیں-پاکستان دوسرا ملک تھا جس نے 1991 میں آذربائیجان کی آزادی کو تسلیم کیا- اس کے بعد 1992 میں دونوں ریاستوں کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہوئے-پاکستان باکو میں اپنا سفارت خانہ کھولنے مزید پڑھیں