نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کا کچے کے شرپسندوں سے کلیئر کرائے گئے علاقوں کا دورہ“

رحیم یار خاں ( )نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کچے کے شرپسندوں سے کلیئر کرائے گئے مواضعات اور اندرون کچہ کا دورہ، محسن نقوی نے اگلے مورچوں پر تعینات پولیس کے جوانوں سے ملاقات کی اور جوانوں کے بلند عزم کو سراہا,نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے جوانوں کے ساتھ مل کر کھانا مزید پڑھیں