
بھارتی قابض افواج کےہاتھوں دوران حراست ذہنی معذورکا قتل …. تحریر۔۔۔۔۔۔۔۔نوشین رضوان…… غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوج نے آزاد جموں و کشمیر کے علاقے کوٹلی سے تعلق رکھنے والے تبارک حسین کے جو ذہنی طور پر معذور تھا، دوران حراست شہید کردیاہے۔ بھارت پاکستان کو بدنام کرنے مزید پڑھیں