حکومت پنجاب نے گنے کے کاشتکاروں پر بجلی گرا دی”

رحیم یار خان ( )حکومت پنجاب نے تحفظ کے بجائے گنے کے کاشتکاروں پر بجلی گرا دی ,کاشت کار کے تحفظ کے سارے قانون ختم کر کے شوگر انڈسٹری کو ہرممکن تحفظ فراہم کر دیا گیا.کاشت کار سراپا احتجاج بن کر رہ گئے تفصیلات کے مطابق قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں بیٹھے شوگر ملز مالکان مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ضرورت اس امر کی ہے کہ طلبا میں ٹیکنیکل سکل پیدا کی جائے۔چیئرمین سی پیک اتھارٹی

رحیم یارخان ( ) وائس چانسلر خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی پروفیسر ڈاکٹر سلیمان طاہر نے چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) عاصم سلیم باجوہ سے صادق آباد میں ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ انہوں نے چیئرمین سی پیک اتھارٹی کو عید کی مبارکباد پیش کی اور یونیورسٹی کے حوالے مزید پڑھیں

پنجاب میں مکمل لاک ڈاؤن دورانیہ 24 مئی تک کرنے تجویز”

پنجاب میں مکمل لاک ڈاؤن دورانیہ 16 مئی سے بڑھا کر 24 مئی تک کرنے تجویز لاہور ( ) پنجاب میں مکمل لاک ڈاؤن بڑھانے کی تجویز، محکمہ داخلہ نے لاک ڈاؤن ایک ہفتہ بڑھانے کی تجویز دے دی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کو محکمہ داخلہ کی جانب سے لاک ڈاؤن بڑھانے کی تجویز مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنرز کا کورونا ایس او پیز اور لاک ڈاﺅن کی خلاف ورزیوں پر کریک ڈاﺅن”

رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد کی ہدایت پر ضلع بھر میں اسسٹنٹ کمشنرز کا کورونا ایس او پیز اور لاک ڈاﺅن کی خلاف ورزیوں پر کریک ڈاﺅن، اسسٹنٹ کمشنر لیاقت پور ارشد وٹونے لاک ڈاﺅن خلاف ورزیوں پر 18، اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد کلیم یوسف نے15،اسسٹنٹ کمشنر خانپور محمد یوسف چھینہ نے مزید پڑھیں

نصاب سے حمد باری تعالی اور نعت شریف کو نکالا گیا تو ایسی کتب کی اشاعت نہیں کرینگے,

نصاب سے حمد باری تعالی اور نعت شریف کو نکالا گیا تو ایسی کتب کی اشاعت نہیں ہوگی ، جاوید اقبال ، ڈاکٹر نعیم خالد ،ابوذر غفاری گوہر لاہور( پ ر)قومی نصاب سے اسلامی مواد نکالنے پر ملک گیر احتجاج کرینگے۔ یہ فیصلہ ٹیکسٹ بک پبلشرز ایسوسی ایشن ،پاکستان الائنس آف پرائیویٹ سکول ایسو سی مزید پڑھیں

رحیمیارخان میں کورونا کیسز کی شرح میں بتدریج اضافہ”

رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں کورونا کیسز کی شرح میں بتدریج اضافہ رپورٹ ہو رہا ہے، شہری عید الفطر کی تعطیلات میں گھروں تک محدود رہ کر اس وائرس کے خاتمہ یا کم کرنے میں حکومتی کوششوں کا ساتھ دیں- ان خیالات کا اظہار انہوں مزید پڑھیں

“سندھ پنجاب بارڈر سیل”

رحیم یار خان ( ) سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ریاست علی کی ٹیم کے ہمراہ سندھ پنجاب بارڈر پر ناکہ بندی سندھ پنجاب بارڈر پر کوٹسبزل چیک پوسٹ کے مقام پر بین الصوبائی ٹرانسپورٹ نقل و حمل کا معائنہ کیا این سی او سی کی گائیڈ لائن پر حکومت پنجاب کی جانب سے پبلک ٹرانسپورٹ مزید پڑھیں

اسلامیہ یونیورسٹی اور چینی ایگریکلچر یونیورسٹی کے تعاون سے ایک تحقیقی مرکز قائم کیا جائے گا

بہاولپور( ) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں زرعی تحقیق کے فروغ اور چین کی سیچوان ایگریکلچر یونیورسٹی کے تعاون سے انٹرکراپنگ ٹیکنالوجی کے مرکز کے قیام کے لیے پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر کے اقدام کو ملکی اور بین الاقوامی سطح پر سراہا جا رہا ہے۔ پاکستان میں عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے کے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا وکلاء برادری کیلئے احسن اقدام،

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا وکلاء برادری کیلئے احسن اقدام، لاہور ہائی کورٹ بار، ڈسٹرکٹ بار اور تحصیل بار ایسوسی ایشنز کو گرانٹ کے چیک دیئے وزیر اعلی عثمان بزدار نے مجموعی طور پر 3 کروڑ 20 لاکھ روپے کے چیک بارایسوسی ایشنز کے عہدیداران کو دیئے بارایسوسی ایشنز کا وزیر اعلی عثمان بزدار سے اظہار تشکر،آپ مزید پڑھیں

دس ہزار لیٹر ڈیزل سے بھرا آ ئل ٹینکر نہر شیریں میں الٹ گیا,

رحیم یار خان ( ) ضلع رحیم یار خان کے سالانہ نہری سسٹم کو پانی فراہم کرنے والے ہیڈ تلے والا پر نہروں کے گیٹوں کی حفاظت کے لیے بنائے گئے پل کی چوڑائی کم اور موڑ خطرناک ہونے کی وجہ سے حادثات کا باعث بننے لگا , دس ہزار لیٹر ڈیزل سے بھر آ مزید پڑھیں