اس مالی سال کے دوران بیرونی ممالک میں مقیم پاکستانیوں نے 21.84 بلین امریکی ڈالرکی ترسیلات بھیجیں.

غیر ملکی پاکستانی کارکنوں نے مالی سال کے دوران 21،841.50 ملین امریکی ڈالر کو ترسیل کیا 9 .198٪ اس کے مقابلے میں گزشتہ سال اسی عرصے میں 19،137.55 ملین ڈالر کی ترسیلات ہوئی. جون 2019 کے دوران، کارکن کی ترسیلات کی آمد 1،650.52 ملین امریکی ڈالر تھی، جو مئی 2019 سے 28.72٪ کم اور جون مزید پڑھیں

جب حکومتی ادارے مہنگائی کرنے پر زور دیں تو دوسروں سے کیا تواقع.

کراچی میں گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے مانیٹری پالیسی کی میٹنگ میں 100بی پی ایس پوانٹس اضافے کی وجہ سے شرح سود میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا. اب شرح سود بڑھ کر 13.25 فیصد کی سطح پر آگئی ہے. شرح سود کا اطلاق 17 جولائی سے ہوگا اور نئی پالیسی دو ماہ کے مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے باعث کے ایس ای -100 انڈیکس700 پوائنٹ نیچے چلا گیا۔

اسٹاک مارکیٹ نے پیر کے بھاری فروخت کا سامنا کیا اور کے ایس ای KSE)100) انڈیکس نے 700 پوائنٹس سے زائد مندی کی وجہ سے 33000 کی حد سے نیچے چلا گیا . کاروباری دن کے آغاز پر ہی نقصان ڈالر اوپن مارکیٹ میں 160 روپے 50پیسے ہوگیا.

وزیراعلیٰ کاننکانہ صاحب کا دورہ، ٹی ڈی سی پی موٹل کا افتتاح کیا، بابا گورو نانک یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھا

وزیراعلیٰ کاننکانہ صاحب کا دورہ، ٹی ڈی سی پی موٹل کا افتتاح کیا، بابا گورو نانک یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھا داخلی سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے میگاپراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا،میگاپراجیکٹ 15 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل کیا جائیگا شاہ کوٹ تحصیل کمپلیکس کی تعمیر کے پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا،منصوبہ 11 مزید پڑھیں

شیخ زید ہسپتال اس خطہ کا بہت بڑا ہسپتال ہے جہاں انٹرڈسٹرکٹ کے علاوہ سندھ بلوچستان سے بھی بڑی تعداد میں مریض ہوتے ہیں

رحیم یار خان( )ممبر قومی اسمبلی چوہدری جاوید اقبال وڑائچ اور ممبر صوبائی اسمبلی و صوبائی پارلیمانی سیکرٹری چوہدری محمد شفیق کا شیخ زید ہسپتال کا دورہ ۔پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر ظفرحسین تنویر اور ایم ایس ڈاکٹر غلام ربانی سے ملاقات ہسپتال کے امور اور مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال ہو۔پرنسپل ڈاکٹر ظفر حسین تنویر اور مزید پڑھیں

ہیلمیٹ کا استعمال انسانی جانوں کا محافظ ہے : ایم پی اے چوہدری محمد شفیق

رحیم یار خان ہیلمیٹ کے استعمال کے لیے تقریب کا اہتمام رحیم یار خان : ہیلمیٹ کے استعمال کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے ٹی ایم اے حال میں تقریب کا اہتمام : ترجمان پولیس رحیم یار خان : تقریب میں ڈی پی او عمر سلامت، ایم پی ایز چوہدری محمد شفیق ،چوہدری آصف مزید پڑھیں

پنجاب میں مذہبی اور ہیرٹیج ٹورازم کو فروغ دینے کا فیصلہ۔ وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور3 جولائی: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیرصدارت اجلاس۔ پنجاب میں مذہبی اور ہیرٹیج ٹورازم کو فروغ دینے کا فیصلہ۔ پنجاب کے سیاحتی مقامات میں ضروری سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائیں گے۔عثمان بزدار پنجاب میں 8شہروں میں نئی ٹورسٹ سائٹس کو ڈویلپ کیا جائے گا۔عثمان بزدار سیاحتی مقامات پرسیاحوں کی رہائش کیلئے فائبر گلاس اور مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 15 سال کی کم ترین سطح پرآگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں عرب لائٹ خام تیل کی قیمت میں 8 ڈالر کی کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعد خام تیل کی قیمت 15 سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق عالمی مارکیٹ میں عرب لائٹ خام تیل کی قیمت 8 ڈالر کمی کے بعد 38 مزید پڑھیں

عالیشان پاکستان نمائش ہوسٹن میں ہو گی،خرم دستگیر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ آئندہ عالی شان پاکستان نمائش امریکا کے شہر ہوسٹن میں ہو گی، اس سلسلے میں متعدد شہر زیر غور تھے جن میں بیجنگ، لندن اور شکاگو شامل ہیں لیکن ہوسٹن میں نمائش کے انعقاد پر اتفاق کیا گیا۔انھوں نے یہ بات ایکسپورٹ مزید پڑھیں

دنیا کی پہلی اسلامی برانچ لیس بینکنگ سہولت متعار ف کرادی گئی

کراچی(آن لائن)پاکستان کے موبائل آپریٹر یوفون اور سب سے بڑے اسلامی بینک میزان بینک کے اشتراک سے دنیا کی پہلی اسلامی برانچ لیس بینکنگ سہولت متعارف کرادی گئی ہے۔ میزان یو پیسہ کے متعارف ہونے کے ساتھ اسلامک بینکنگ کے ذریعے صارفین پہلی بار پاکستان بھر میں رقم بھیج اور وصول کرسکیں گے۔ یوٹیلٹی بلوں مزید پڑھیں