بہاول پور( ) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے سلیکشن بورڈ کا دور روزہ اجلاس انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلرکی زیر صدارت شروع ہو گیا ۔اجلاس میں ممبران سید ابن حسین ممبر پنجاب پبلک سروس کمیشن، ڈاکٹر شہزاد قیصر، فیڈرل سیکریٹری (ر)،پروفیسر ڈاکٹر حمید رضا صدیقی،ڈینز، متعلقہ شعبہ جات کے سربراہان، ماہرین مضامین اور مزید پڑھیں
زمرہ: بزنس
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور دنیا کی ٹاپ 1100جامعات میں شامل “
بہاول پور( ) ٹائمز ہائر ایجوکیشن کی عالمی جامعات کی حالیہ رینکنگ میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور دنیا کی ٹاپ 1100جامعات میں شامل ہو گئی۔ رینکنگ میں مجموعی طور پر پاکستان کی 17جامعات کو شامل کیا گیا ہے۔ انجینئر پرویسر ڈاکٹر اطہر محبوب نے اس شاندار کامیابی کو جامعہ اسلامیہ کے لیے ترقی اور کامرانی مزید پڑھیں
ایک اور بزرگ کاسایہ اٹھ گیا” چوہدری محمد منیر کے سسر چوہدری محمد جمیل قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ،
رحیم یارخان ( ) رحیم یارخان سے تعلق رکھنے والے ملک کے صف اول کے بزنس مین چوہدری محمد منیر کے سسر چوہدری محمد جمیل المعروف بابا جمیل بستی امانت علی والے قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ، اناللہ واناالیہ راجعون ، مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ شب 10 بجے گورنمنٹ تعمیر ملت ہائی مزید پڑھیں
سر سید انجینئرنگ یونیورسٹی ملک میں انجینئرنگ کی اعلیٰ تعلیم کی پہلی پرائیوٹ سیکٹر یونیورسٹی ہے، ڈاکٹر اطہر محبوب
بہاول پور( ) انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور نے سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ کراچی کا دورہ کیا اور چانسلر جاوید انور اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ولی الدین سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے فیکلٹی ممبران سے بھی ایک خصوصی نشست میں گفتگو کی۔ اس موقع مزید پڑھیں
پنجاب ایڈورٹائزمنٹ پالیسی 2020 کالا قانون قرار، اخبار مالکان
رحیم یار خان( )پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے مقامی اخبارات پر انصاف کا معاشی دروازہ بند کرتے ہوئے ان کا معاشی قتل کیا جا رہا ہے۔ ریجنل اخبارات کے مُدیران نے حکومت پنجاب کی نئی میڈیا پالیسی کے خلاف بھرپور احتجاجی تحریک کا اعلان کرتے ہوئے پہلا احتجاجی مظاہرہ ڈسٹرکٹ پریس کلب رحیم خان مزید پڑھیں
“تین سال سے نیو جنرل بس اسٹینڈ رحیم یار خان کے منجمند فنڈز بحال”
رحیمیارخان ( ) ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کی کوششوں سے گذشتہ تین سال سے نیو جنرل بس اسٹینڈ رحیم یار خان کے منجمند فنڈز بحال، دستیاب فنڈز سے نیو جنرل بس اسٹینڈ میں مسافروں کو اعلیٰ معیار کے مطابق بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے گذشتہ تین سال مزید پڑھیں
اسلامیہ یونیورسٹی نے صحافیوں کے بچوں کے لیے داخلے کا خصوصی کوٹہ مقرر کر دیا ہے
بھاولپور ( ) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی سینڈیکیٹ نے بہاول پور کے صحافیوں کے بچوں کے لیے داخلے کا خصوصی کوٹہ مقرر کر دیا ہے۔ انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر کی خصوصی دلچسپی کی بدولت سینڈیکیٹ نے ہر تعلیمی سیشن میں صحافیوں کے دو بچوں کو یونیورسٹی میں سکالرشپ پر داخلہ دینے مزید پڑھیں
بجلی چور اور سرپرست قومی مجرم ہیں ان سے بھاری جرمانوں کی وصولی کے ساتھ ساتھ انکے خلاف مقدمات درج کرائے جائیں,میپکو چیف ایگزیکٹو
رحیم یار خان ( ) میپکو چیف ایگزیکٹو آفیسر ملتان ریجن حسن رضا خاں گزشتہ روز حیم یارخان پہنچے اور اعلیٰ سطحی اجلاس میں ضلع بھر کے میپکو افسران سے اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا، کہ بجلی چور اور سرپرست قومی مجرم ہیں ان سے بھاری جرمانوں کی وصولی کے ساتھ ساتھ انکے مزید پڑھیں
اسلامیہ یونیورسٹی کوحالیہ داخلوں کے لیے 78ہزار سے زائد درخواستیں موصول
بہاول پور( ) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں حالیہ فال سمسٹر میں داخلوں کے لیے 78ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوئیں۔ یونیورسٹی کو د اخلوں اور ٹیسٹینگ سروس کے ذریعے تقریبا 60ملین روپے سے زائد کی آمدنی متوقع ہے۔ان داخلوں کے بعد یونیورسٹی میں طلبہ کی تعداد35ہزار سے زائد ہوجائیگی جوایک سال کے اندر دو گنا مزید پڑھیں
نویں، گیارہویں اور بارہویں جماعت کےطلبہ کو اگلی جماعتوں میں پروموٹ کرنے کی منظوری،
لاہور ( )طلبہ کے طویل انتظار کی گھڑیاں ختم، پنجاب حکومت نے نویں، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے 45 لاکھ طلبہ کو اگلی جماعتوں میں پروموٹ کرنے کی منظوری دیدی ، پنجاب حکومت کی جانب سے کوروناکے باعث بورڈ امتحانات کو منسوخ کردیا گیا تھا نویں، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ کو بغیر امتحان مزید پڑھیں