ذخیرہ اندوزوں کو اب جرمانے نہیں بلکہ انہیں جیل بھیجا جائے گا۔ڈی سی’ ڈی پی او

Dated:02-05-2020 ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کا ڈی پی ا ومنتظر مہدی کے ہمراہ سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ، سبزی و پھلوں کی نیلامی کے عمل کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر چوہدری اعتزاز انجم سمیت مارکیٹ کمیٹی کے حکام بھی موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر نے ڈی پی او کے ہمراہ سبزی و پھلوں مزید پڑھیں

گندم خریداری مہم میں کسی قسم کی بدعنوانی برداشت نہیں کی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر

مورخہ28 اپریل 2020 رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کہا ہے کہ گندم خریداری مہم2020ء کے اہداف حاصل کرنے کے لئے خریداری مہم کی کڑی مانیٹرنگ جاری رکھی جائے، اسسٹنٹ کمشنر ز اپنی تحصیلوں میں براہ راست گندم خریداری مہم کی مانیٹرنگ اور کسانوں کے مسائل حل کریں۔ یہ ہدایات انہوں نے ضلعی مزید پڑھیں

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی گرانفروشوں کے خلاف کارروائیاں

مورخہ27 اپریل 2020 رحیم یار خان( )حکومت پنجاب کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کی ہدایات پر ضلع بھر میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی گرانفروشوں کے خلاف کارروائیاں،921کاروباری مراکز و مارکیٹس کا وزٹ کرتے ہوئے 42گرانفروشوں کو69ہزار کے جرمانے جبکہ 2دکانداروں کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے گرفتار کر لیاگیا۔ ماہ صیام میں گرانفروشوں مزید پڑھیں

سکول فیس میں 20%ریلیف کا حکومتی فیصلہ مسترد

رحیم یارخان( ) ماہانہ فیس میں 20%ریلیف کا حکومتی فیصلہ مسترد کرتے ہیں‘حکومت 4000ہزار روپے ماہانہ سے کم فیس وصول کرنے والے نجی تعلیمی اداروں کیلئے جلدریلیف پیکج کا اعلان کرے‘ نجی تعلیمی اداروں کے ایڈمن آفس کھولنے کے نوٹیفیکیشن کی تاریخ کو 15مئی تک بڑھایا جائے‘ قلیل وقت میں 22 سے 25 فیصد تک مزید پڑھیں

پنجاب کی گندم پر پہلا حق صوبے کی عوام کا ہے, وزیر خوراک پنجاب

بہاول پور:24/اپریل( ) سینئر صوبائی وزیر و وزیر خوراک پنجاب عبد العلیم خان نے کہا ہے کہ پنجاب کی گندم پر پہلا حق صوبے کی عوام کا ہے جبکہ خیبر پختونخواہ سمیت دیگر صوبوں کو قانونی طریقہ کار کے مطابق گندم فراہم کی جائے گی۔ سرکٹ ہاؤس بہاول پور میں میڈیا بریفنگ کے دوران صوبائی مزید پڑھیں

گندم کی بین الضلاعی نقل و حمل پر کوئی پابندی عائد نہیں ۔عبدالعلیم خان

رحیم یارخان: سینئر صوبائی وزیر و وزیر خوراک پنجاب عبدالعلیم خان کا دورہ رحیم یار خان سینئر صوبائی وزیر نے ڈپٹی کمشنر آفس میں اعلی سطح اجلاس کی صدارت کی , سیکرٹری فوڈ محمد وقاص علی محمود، ڈی جی فوڈ سید واجد علی شاہ کی اجلاس میں شرکت ڈپٹی کمشنر علی شہزاد اور پارلیمنٹرینز بھی مزید پڑھیں

ماچھکہ، کچہ کے علاقوں میں پولیس کا سرچ آپریشن جاری

رحیمیارخان ( )پولیس آپریشن ،،،،،،،،، صادق آباد‘ ماچھکہ کے کچہ کے علاقوں میں پولیس کا سرچ آپریشن جاری صادق آباد‘ موضع دولت آباد اور کچہ کراچی میں پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان فائرنگ کا بھی تبادلہ صادق آباد‘ پولیس کو بکتر بند گاڑیوں کی مدد حاصل‘ آپریشن میں ہیوی گنز کا استعمال صادق مزید پڑھیں

Dr Athar Mahboob Vice Chancellor today presented a cheque of Rs, 7.03 Million for Corona Relief Fund.

Engr Prof Dr Athar Mahboob Vice Chancellor today presented a cheque of Rs 70, 31,939 ( 7.03 Million) to Chaudhary Muhammad Sarwar , Governor Punjab for Corona Relief Fund. The Governor praised the contribution of IUB employees. On this occasion, the Vice Chancellor briefed the Chancellor about online classes and other social responsibility measures taken مزید پڑھیں

ڈاکٹرز نرسز پیرامیڈیکس کے لیے الگ آئسولیشن سینٹر کے قیام کا مطالبہ

رحیم یارخان( ) ڈاکٹرز کی نمائندہ تنظیموں پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن،ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن، ینگ کنسلٹنٹ ایسوسی ایشن، اور میڈیکل ٹیچرز ایسوسی ایشن، نے ضلع بھر کے ڈاکٹرز نرسز پیرامیڈیکس کے لیے الگ آئسولیشن سینٹر کے قیام کا مطالبہ کر دیا، اس سینٹر کے تمام اخراجات حکومت برداشت کرے اس سینٹر میں ڈاکٹرز نرسز اور مزید پڑھیں

احساس کفالت کیش سنٹرز اور گندم خریداری مراکز پر کئے جانے والے حفاظتی انتظامات کا جائزہ

مورخہ18 ا پریل مارچ 2020 رحیم یا رخان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے حکومت کی جانب سے مستحق گھرانوں کو مالی مدد فراہم کرنے کے لئے جاری احساس کفالت پروگرام کے تحت مستحق افراد میں رقوم کی ادائیگی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے مختلف کیش سنٹرز اور گندم خریداری مراکز کا دورہ کیا۔انہوں مزید پڑھیں