رحیم یارخان ( ) سٹی سرکل پولیس نے ڈکیٹی و چوری کی 78 وارداتیں ٹریس کر کے65لاکھ روپے 27 ہزار روپے کا مال مسروقہ برآمد کر لیا۔ برآمدگی میں کاریں، موٹر سائیکلیں، طلائی زیورات، موبائل فونز، موٹریں، نقدی مال مویشی و دیگر سامان شامل ہے۔ جرائم پیشہ عنصر کے خلاف کارروائیاں تھانہ اے، بی، سی، مزید پڑھیں
زمرہ: بزنس
سکھر ڈویژن میں سب سے زیادہ آمدنی والا ضلع رحیم یارخان کا ریلوے اسٹیشن بنیادی سہولتوں سے محروم،
رحیم یارخان( )سکھر ڈویژن میں سب سے زیادہ آمدنی والا ضلع رحیم یارخان کا ریلوے اسٹیشن بنیادی سہولتوں سے محروم،صاف پانی،مسافروں کیلئے بنائے گئے بنچ اور ملازمین کی رہائش کیلئے بنائی گئی ریلوے کالونی ٹوٹ پھوٹ کا شکار،کوئی پرسان حال نہیں،ریلوے انتظامیہ نے بھی چپ سادھ لی۔ تفصیل کے مطابق سکھر ڈویژن میں سب سے مزید پڑھیں
گراں فروشی، ذخیرہ اندوزی اور ملاوٹ ناقابل معافی جرائم ہیں،ڈپٹی کمشنر علی شہزاد
Dated:17-02-2020 رحیمیارخان ( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کہا ہے کہ گراں فروشی، ذخیرہ اندوزی اور ملاوٹ ناقابل معافی جرائم ہیں اس کے سدباب کےلئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس متحرک کردار ادا کریں تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے۔ ضلعی پرائس کنٹرو ل مجسٹریٹس کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ حکومت مزید پڑھیں
سعودی عرب میں کفالہ نظام کا خاتمہ جلد کر دیا جائے گا
ریاض( ) سعودی عرب میں مقیم کئی لاکھ پاکستانیوں سمیت دیگر تارکین وطن کو بہت جلد کفالت کے جکڑ بندیوں والے نظام سے آزادی مِل جائے گی۔ سعودی گزٹ کی جانب سے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حکومت نے فیصلہ کر لیا ہے کہ اگلے چند ماہ میں کفالہ کا نظام ختم مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنردالبندین کی سمگلرزکےخلاف بڑی کاررواٸی پر ڈی سی چاغی فتح محمدخجک ناراض,
بلوچستان:خاتون اسسٹنٹ کمشنردالبندین کی سمگلرزکےخلاف بڑی کارروائی پر ڈی سی چاغی فتح محمدخجک ناراض کہ سمگلروں کےخلاف کاروائی کیوں کی کروڑوں‘روپےمالیت کےمنشیات کیمیکلز لےکرتھانےپہنچیں توحکام نےاسےقبضےمیں لینےسےانکار کردیا سنیں اسسٹنٹ کمشنرعائشہ زہری سےاورسوچیں ملک میں ہو کیا رہا ہے. #ShameDCBalochistan. #BraveDaughter
برطانیہ 2035 تک پٹرول ڈیزل کی فروخت بند کردے گا ، معاون خصوصی پٹرولیم ندیم بابر
, معاون خصوصی پٹرولیم ندیم بابر کا بائیو میس کانفرنس سے خطاب آئندہ چند سال میں نیشنل سیکورٹی صرف عسکری مہارت تک محدود نہیں رہے گی، ندیم بابر انرجی سیکورٹی اور فوڈ سیکورٹی کی ضرورت بڑھ جائے گی، 41 فیصد بجلی درآمدی ایندھن سے پیدا کی جارہی تھی،یہ ہماری انرجی سیکورٹی کے لئے اچھا نہیں مزید پڑھیں
ترکی کو سی پیک میں شامل کرنے کیلئے پرامید ہیں،عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان ترکی کو سی پیک میں شامل کرنے کیلئے پرامید ہے، ترک صدر فروری میں پاکستان آئیں گے،ترک صدر کے ہمراہ سرمایہ کار اور کاروباری افراد بھی ہوں گے۔ انہوں نے ترک خبرایجنسی کو انٹرویودیتے ہوئے کہا کہ کشمیرکے حق میں آوازاٹھانے پر ترکی کا شکرگزار ہوں۔ ترک مزید پڑھیں
گیس پائپ لائن کو دہشت گردوں نے اڑایا، ایم ڈی سوئی ناردرن
صادق آباد ( )صادق آبادکے نواحی علاقے نواز آباد کے قریب گیس پائپ لائن پر دھماکہ ، آگ لگ گئی ریسکیو 1122کی ٹیموں نے 3فائیر برگیڈ کی مدد سے آگ پر 4گھنٹے کے بعد قابو پالیا ،ذرائع کے مطابق تحقیقاتی اداروں نے جائے حادثہ سے شواہد اکٹھا کرنا شروع کردئیے پاک فوج کے جوان بھی مزید پڑھیں
کچہ میں پولیس کمپس ڈاکوؤں کے خلاف فرنٹ لائن کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ڈی پی او منتظر مہدی
رحیم یارخان ( ) کچہ میں پولیس کمپس ڈاکوؤں کے خلاف فرنٹ لائن کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ کچہ میں تعینات اہلکاروں کی ہر جائز ضرورت اور مسئلہ ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔ عوام کی جان و مال کے تحفظ اور قانون کی رٹ قائم رکھنے کے لیے کوئی کسر اٹھا نہ مزید پڑھیں
ہر سال 5 ہزار انجینئرز کو لیمپرو میلن سرٹیفکیشن کا کورس کرایا جائےگا, وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب نے پاکستانی انجینئرز کی بین الاقوامی معیار کے مطابق تربیت کے لیے ایک بڑا اقدام اٹھایا ہے، جو بلاشبہ سراہنے لائق ہے۔ گزشتہ روز وزیراعلیٰ ہاؤس میں محکمہ ہائیر اور لیمپرو میلن (Lampro Mellon) لمیٹڈ پاکستان کے درمیان معاہدہ طے پایا ہے جس کی رُو سے ہر سال 5 ہزار انجینئرز کو لیمپرو مزید پڑھیں