رحیم یار خان: لیفٹیننٹ (ر)سہیل اشرف ڈی جی وائلڈ لائف کی ہدایت پر ڈسٹرک وائلڈ لائف آفیسر کی کامیاب کاروائی رحیم یار خان: چک 54 پی ابوظہبی پیلس کے نزدیک سرکاری ارضی کا بیس سالہ قبضہ وا گزار کروا لیا محکمہ وائلڈ لائف رحیم یار خان: قابضین بیس سال سے ارضی پر قابض تھے محکمہ مزید پڑھیں
زمرہ: بزنس
عباسیہ فلائی اوور رحیم یار خان کا افتتاح کر دیا۔
23اکتوبر2019 رحیم یار خان( )ایم این اے چوہدری جاوید اقبال وڑائچ نے صوبائی پارلیمانی سیکرٹری عشر و زکواة چوہدری محمد شفیق، ایم پی اے چوہدری آصف مجید اور ڈپٹی کمشنر جمیل احمد جمیل کے ہمراہ عباسیہ فلائی اوور کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ چوہدری طالب حسین رندھاوا، ایکسین ہائی ویز مزید پڑھیں
کرشنگ سیزن میں عوام کو محفوظ سفری ماحول میسر کرسکتے ہیں جس کے لئے شوگر ملز انتظامیہ کا تعاون ناگزیر ہے۔ سیکٹر کمانڈر
04اکتوبر2019 رحیم یار خان( )سیکٹر کمانڈر نیشنل ہائی ویز موٹر وئے پولیس چوہدری عاطف شہزاد نے آمدہ کرشنگ سیزن کے موقع پر قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثات کی روک تھام اورروڈ سیفٹی اقدامات کو یقینی بنانے کے لئے ضلع میں موجود پانچ شوگر ملز کی انتظامیہ کے ساتھ خصوصی میٹنگ کی۔اس موقع پر اظہار خیال مزید پڑھیں
رحیم یار خان چیمبر آف بلڈرز ،ڈویلپرز ،ٹاﺅن پلانرز کی حلف برداری تقریب
رحیم یار خان(سٹاف رپورٹر)چیمبر آف بلڈرز ،ڈویلپرز ،ٹاﺅن پلانرز کی حلف برداری تقریب نامور کاروباری،سرکاری ،سماجی،سیاسی اور صحافتی شخصیات کی جوق در جوق شرکت، تفصیل کے مطابق شہر کے دل میں واقع پرل کانٹینٹل میں چیمبر آف بلڈرز ،ڈیولپرز ،ٹاﺅن پلانرز کی حلف برداری تقریب منعقد ہوئی جس میںنامور کاروباری،سرکاری ،سماجی،سیاسی اور صحافتی شخصیات نے مزید پڑھیں
ضلع کونسل رحیم یارخان ان ایکشن، 24 غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹیز کے مالکان اور ڈویلپرز کے خلاف مقدمات درج،
رحیم یارخان( )ضلع کونسل رحیم یارخان ان ایکشن، 24 غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹیز کے مالکان اور ڈویلپرز کے خلاف مقدمات درج،ریونیو ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹیز کے پلاٹوں کی منتقلی اور رجسٹری پر پابندی، تفصیلات کے مطابق ضلع کونسل رحیم یارخان نے24 غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹیز کے مالکان اور ڈویلپرز کے خلاف مزید پڑھیں
غیر منظور شدہ ہاﺅسنگ سوسائٹیز و نجی رہائشی و کمرشل عمارتوں اور گھروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا، ایڈ منسٹریٹر میونسپل کمیٹی
رحیم یار خان( )غیر منظور شدہ ہاﺅسنگ سوسائٹیز و نجی رہائشی و کمرشل عمارتوں اور گھروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا، تمام بلڈنگ انسپکٹرز کو نقشہ کی منظوری اور فیسوں کی ادائیگی کے بغیر تعمیرات کرنے والی کمرشل و رہائشی عمارتوں کی فہرستیں مرتب کرنے کا ٹاسک سونپ دیا گیا۔ایڈ منسٹریٹر میونسپل مزید پڑھیں
وسائل کا رخ پسماندہ علاقوں کی ترقی کی جانب موڑ دیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار
لاہور 22اگست: وسائل کا رخ پسماندہ علاقوں کی ترقی کی جانب موڑ دیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ماضی کے حکمرانوں کی غلط ترجیحات کے باعث پنجاب کے دور درازعلاقے ترقی سے محروم رہے۔ عثمان بزدار سابق حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کے باعث ملک اپنی اصل منزل سے ہٹ گیا۔ عثمان بزدار قومی وسائل کو مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب نے چھانگا مانگا فاریسٹ پارک میں پودا لگا کر موسم برسارت کی شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی چھانگامانگا فاریسٹ پارک آمد۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے چھانگا مانگا فاریسٹ پارک میں پودا لگا کر موسم برسارت کی شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا۔ وزیراعلیٰ نے شجرکاری مہم کی کامیابی کیلئے دعا مانگی۔ سکول کے بچوں نے بھی شجرکاری مہم کے تحت پودے لگائے۔ وزیراعظم عمران خان کے مزید پڑھیں
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے 90 پیسےتک اضافہ کا امکان
اسلام آباد (آن لائن) : اگست کے مہینے میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے 90 پیسےتک مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پٹرول 5 روپے 15 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی مزید پڑھیں
محنت کشوں کے مسائل اور ان کے حل کے لئے ضلعی انتظامیہ حکومتی ہدایات و قوانین پر مکمل عملدرآمد یقینی بنائے گی۔ اسسٹنٹ کمشنر ریاست علی
مورخہ29جولائی2019 رحیم یار خان( )اسسٹنٹ کمشنر(ایچ آر)ریاست علی نے کہا ہے کہ محنت کشوں کے مسائل اور ان کے حل کے لئے ضلعی انتظامیہ حکومتی ہدایات و قوانین پر مکمل عملدرآمد یقینی بنائے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈپٹی کمشنر جمیل احمد جمیل کی ہدایت پر منعقدہ ڈسٹرکٹ ویجی لینس کمیٹی کے اجلاس مزید پڑھیں