مسئلہ کشمیر کو حل کئے بغیر خطہ میں امن کی بحالی ممکن نہیں, ڈپٹی کمشنر علی شہزاد

رحیم یار خان( )یوم کشمیر کے موقع پرضلعی انتظامیہ کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت اور افواج کے ظلم و بربریت کے خلاف اور مظلوم کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی کا انعقاد کیا گیا ۔ریلی کی قیادت ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کی جبکہ اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں

پولیس کاکینسر کے مرض کے خلاف اعلان جنگ ,

رحیم یارخان ( ) پولیس کاکینسر کے مرض کے خلاف اعلان جنگ پولیس لائن میں سیمینار،,, ,درجنوں اہلکاروں نے مریضوں کے لیے خون کے عطیات دئیے۔ منعقدہ سیمینار میں پولیس کے علاوہ، تعلیمی اداروں، محکمہ صحت، علماء، سماجی کارکنان کی شرکت۔ کینسر کے مرض سے آگاہی اور بچاؤ کے لیے مقررین نے خطاب کیا۔ تفصیل مزید پڑھیں

برطانیہ 2035 تک پٹرول ڈیزل کی فروخت بند کردے گا ، معاون خصوصی پٹرولیم ندیم بابر

, معاون خصوصی پٹرولیم ندیم بابر کا بائیو میس کانفرنس سے خطاب آئندہ چند سال میں نیشنل سیکورٹی صرف عسکری مہارت تک محدود نہیں رہے گی، ندیم بابر انرجی سیکورٹی اور فوڈ سیکورٹی کی ضرورت بڑھ جائے گی، 41 فیصد بجلی درآمدی ایندھن سے پیدا کی جارہی تھی،یہ ہماری انرجی سیکورٹی کے لئے اچھا نہیں مزید پڑھیں

وائلڈ لائف انسپکٹر کے چلان کرنے کے رنج میں بااثر افراد کا بیہمانہ تشدد,

رحیم یار خان ۔وائلڈ لائف انسپکٹر کے چلان کرنے کے رنج میں بااثر افراد کا بیہمانہ تشدد رحیم یار خان ۔بااثر افراد نے شادی والی ڈاہر کے کیمپ پر حملہ کرکے گائیڈ کو تشدد کا نشانہ بناتے رہے رحیم یار خان ۔گائیڈ سے ہی فیک کال کروا کر انسپیکٹر اللہ نواز اور گائیڈ محمد اکرم مزید پڑھیں

کورونا وائرس- برطانیہ نے کی حکومت 20 ملین ڈالر کی امداد برائے ویکسین، جب کہ ہانگ کانگ کے ڈاکٹروں نے چین کے ساتھ سرحد بند کرنے کا مطالبہ کیا

آن لائن- برطانوی سائنس دانوں کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ، اگلے چھ مہینوں میں برطانیہ کی حکومت 20 ملین ڈالر کے فنڈز تک رسائی حاصل کر لے گی۔اس وبائی مرض کی ویکسین کے لئے دنیا بھر کے سائنسدان متحد ہو کر کوشش کر رہ ہیں، اور امید ہے مزید پڑھیں

خواجہ فریدنے خطے کے عوام کوامن اوربھائی چارے کادرس دیااوراسلام کوعام کیا‘

رحیم یارخان( )ممبرقومی اسمبلی چوہدری جاویداقبال وڑائچ نے کہاہے کہ اولیائے کرام نے اسلام پھیلانے میں اہم کرداراداکیااورمحبت‘ بھائی چارے‘ امن کے پیغام کوعام کیا‘ خواجہ فریدکی دھرتی آج بھی امن کی مثال ہے اورانشاء اللہ بزرگان دین کے مشن کوآگے لے کرامن کاپیغام عام کرتے رہیں گے۔ خواجہ فریدپوسٹ گرایجوایٹ کالج میں صوبائی پارلیمانی مزید پڑھیں

مت بھولو، بیت المقدس کا مطلب استنبول، اسلام آباد، جکارتہ ہے۔طیب اردگان

انقرا( نیوز ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ اگر بیت المقدس چلا گیا تو ہم مدینہ کی بھی حفاظت نہیں کر سکیں گے، اگر مدینہ چلاگیا تو مکہ بھی کھو دیں گے، اگر مکہ چلا گیا تو کعبہ بھی ہاتھ سے چلا جائےگا۔ مت بھولو، بیت المقدس کا مطلب استنبول، اسلام مزید پڑھیں

پاکستان کی مقبوضہ بیت المقدس کو فلسطین کا دارالحکومت بنانے کے مطالبے کی حمایت

اسلام آباد: پاکستان نے فلسطین کی جانب سے یروشلم (مقبوضہ بیت المقدس) کو اس کی آزاد ریاست کا دارالحکومت بنانے کے مطالبے کی حمایت کی ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پیش کیا گیا مشرق وسطیٰ کےلیے امن منصوبہ دیکھا ہے۔پاکستان مزید پڑھیں

حکومت پنجاب کی ہدایت پر نمبردار کنونشن منعقد

رحیم یار خان( )حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع رحیم یار خان میں نمبردار کنونشن منعقد ہوا جس میں تحصیل رحیم یار خان کے نمبرداران نے شرکت کی۔ تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر علی شہزاد تھے۔کنونشن میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو)ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر، اسسٹنٹ کمشنر چوہدری اعتزاز انجم بھی موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر علی شہزاد مزید پڑھیں

ڈویژن بھر میں آٹا کی کوئی قلت نہیں، کمشنر بہاولپور

رحیمیارخان ( )کمشنر بہاولپور ڈویژن آصف اقبال چوہدری نے ضلع رحیم یار خان کا تفصیلی دورہ کیا، ڈپٹی کمشنر آفس میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کے دوران ڈویژنل کمشنر کو ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کی جانب سے ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد، امن و امان کی صورتحال، حکومتی ترجیحات پر مبنی فلاح عامہ کے اقدامات، مزید پڑھیں