پاکستان میں الیکشن 2024 کے بعد سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ“

دبٸی ( )پاکستان میں الیکشن 2024 کے بعد سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ،امارات میں مقیم معروف برٹش پاکستانی بزنس مین اور سرمایہ کار شکیل احمد میر نے اپنے نجی تجارتی گروپ کی جانب سے ویژن پاکستان کے آغاز کا اعلان کردیا۔۔ اس حوالے سے دبئی میں ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس مزید پڑھیں

شیخ زید میڈیکل کالج کے ساتویں سالانہ میگزین”ریگزار“ کی افتتاحی تقریب“

رحیم یارخان( )شیخ زید میڈیکل کالج کے ساتویں سالانہ میگزین”ریگزار“ کی افتتاحی تقریب کالج ہذاکے لیکچر ہال 3میں منعقد ہوئی“ پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر محمدسلیم لغاری کی زیر صدارت اس پروقار تقریب کے مہمان خصوصی سیکٹر کمانڈر چولستان رینجرز بریگیڈیئر رضوان اللہ خاں تھے،جنہوں نے ربن کاٹ کر میگزین کی تقریب کا افتتاح کیا۔تقریب میں میڈیکل مزید پڑھیں

رحیم یارخان چیمبر آف کامرس میں پہلی ساؤتھ پنجاب انٹرنیشنل ایجوکیشن ایکسپو کا انعقاد“

صدر رحیم یار خان چیمبر محمد اقبال حفیظ کی سر براہی میں پہلی ساؤتھ پنجاب انٹرنیشنل ایجوکیشن ایکسپو کا انعقاد۔ رحیم یار خان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں آج پہلی ساؤتھ پنجاب انٹرنیشنل ایجوکیشن ایکسپو کا انعقاد کیا گیا جس کا افتتحاح ڈپٹی کمشنر شکیل احمد بھٹی اور رحیم یار خان چیمبر آف کامرس مزید پڑھیں

شیخ زید ہسپتال کے اپ گریڈڈ وارڈز کا افتتاح“

وزیراعلیٰ محسن نقوی کا رحیم یار خان میں عام وین پر سفر، شیخ زید ہسپتال کے اپ گریڈڈ وارڈز کا افتتاح کیا اوپی ڈی، گائنی اور کارڈیالوجی وارڈز کا دورہ، شیخ زید ہسپتال اپ گریڈیشن پراجیکٹ کو 80روز میں مکمل کیاگیاہے رحیم یار خان میں ایسا بہترین ہسپتال دیکھ کر بہت خوشی ہوئی، ڈاکٹرز اور مزید پڑھیں

خواجہ فرید یونیورسٹی اور چینی کمپنی میں معاہدہ، طلبہ نائیجریا میں ملازمت کے لیئے تیار“

خواجہ فرید یونیورسٹی اور چینی کمپنی میں معاہدہ، طلبہ نائیجریا میں ملازمت کے لیئے تیار تانگ انٹرنیشنل نے خواجہ فرید سے فارغ التحصیل انجینئرز کی تربیت کی،چینی زبان سکھائی خواجہ فرید یونیورسٹی عالمی تقاضوں سے ہم آہنگ افرادی قوت تیار کر رہی ہے، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شہزاد مرتضیٰ رحیم یار خان ()خواجہ فرید یونیورسٹی مزید پڑھیں

دو نجی ایئر لائنز کی رحیم یارخاں اٸیرپورٹ سے پروازیں شروع کرنے میں دلچسپی“

رحیم یار خان ( ) دو نجی ایئر لائنز نے مقامی ہوائی اڈے سے اندرون ملک اور بین الاقوامی (خلیجی) پروازیں شروع کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے کیونکہ پی آئی اے نے ایک ماہ قبل مالی بحران کی وجہ سے اپنا آپریشن معطل کردیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دو نجی ایئر لائنز مزید پڑھیں

شیخ زاید میڈیکل کالج رحیم یار خان کا پانچواں کانوکیشن“

رحیم یارخاں( ) شیخ زاید میڈیکل کالج رحیم یار خان کا پانچواں کانوکیشن“ گورنر پنجاب جناب انجینئر محمد بلیغ الرحمان نے بطور مہمان خصوصی اور ان کے ساتھ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم،وائس چانسلر UHSپروفیسر ڈاکٹر وحید راٹھور نے شرکت کی۔ کانوکیشن تقریب کے دوران 298 گریجویٹس کو ڈگریاں دی گئیں جس میں 52طلبا مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا بہاولپور کور کی خیر پور ٹامیوالی میں ہونے والی جنگی مشقوں کا دورہ“

بہاول پور:02 /دسمبر( )چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر، NI (M) نے خیرپور ٹامیوالی میں بہاولپور کور کی فیلڈ ایکسرسائز کا مشاہدہ کرنے کے لیے دستوں کا دورہ کیا۔ چیف آف آرمی سٹاف کو فیلڈ ایکسرسائز کے بارے میں بریفنگ دی گئی، جس کا مقصد آپریشنل ماحول میں مستقبل کے چیلنجوں سے نمٹنے مزید پڑھیں

ڈاکوؤں سے مقابلہ“پنجاب پولیس کے جوانوں نے اپنے قیمتی لہو سے امن کی تاریخ رقم کی ہے۔ وزیراعلیٰ محسن نقوی

وزیر اعلی محسن نقوی کی زیر صدارت رحیم یار خان ائرپورٹ پر اہم اجلاس کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کا جائزہ لیا گیا,وزیر اعلی محسن نقوی کا ڈاکوؤں کے مکمل خاتمے کے لئے گرینڈ آپریشن کا حکم ,ڈاکوؤں کے سہولت کاروں کے خلاف بھی بلا امتیاز کارروائی کی جائے,کچے کے علاقے میں مزید پڑھیں

کچہ میں پولیس مقابلہ4خطرناک ڈاکو ہلاک“ڈاکوؤں کی فائرنگ سے دو اہلکار شہید“

رحیم یار خاں( ) ڈی پی او رضوان عمر گوندل کی قیادت میں کچہ ماچھکہ میں پولیس کی کارروائی 4 خطرناک ڈاکو ہلاک 2 زخمی راکٹ لانچر برآمد ڈاکوؤں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید چار زخمی ملزمان کی فائرنگ سے ماچھی برادری کے تین افراد جانبحق ایک راہ گیر خاتون فائرنگ کی زد مزید پڑھیں