
رحیم یارخان ( ) آر پی او عمران محمود نے کہا ہے کہ پولیس افسران جرائم کی بیخ کنی اور عوام کو انصاف کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے بھر پور کارکردگی کا مظاہرہ کریں۔ تین تا پانچ بجے شام ایس ایچ اوز تھانہ پر عوام کی شکایات کا ازالہ کریں۔ فرنٹ ڈیسک سٹاف اپنے مزید پڑھیں