
رحیم یارخان( ) کشمیری عوام اور افواج پاکستان سے اظہاریکجہتی کے لیے ڈسٹرکٹ پریس کلب کے زیر اہتمام صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب احسان الحق کی قیادت میں ریلی نکالی گئی، ریلی میں سول سوسائٹی،آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری محمد بوٹا عابد، پی ٹی آئی کے سابق ضلعی صدر رانا راحیل احمد، اپیکا مزید پڑھیں