رحیم یارخان( ) صادق آباد بائی پاس کے علاقے حبیب کالونی میں بچے کی پیدائش کے چند گھنٹوں بعد 25 سالہ خاتون کو بے دردی سے قتل کردیا گیا، ذرائع کے مطابق 25سالہ (ز) ماہی چوک کی رہائشی تھی جو حبیب کالونی میں کرایے کے مکان میں رہائش پذیر تھی۔یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
تھانہ بی ڈویژن میں نوجوان کی ہلاکت اتفاقیہ گولی نہیں بلکہ تشدد کے بعد تھانہ میں گولی ماری گئی ہے، ورثا
تھانہ بی ڈویژن میں نوجوان کی ہلاکت اتفاقیہ گولی نہیں بلکہ اسے تشدد کے بعد تھانے میں گولی ماری گئی ہے، ورثا رحیم یار خان( ) تھانہ بی ڈویژن کا اندھا دھند قتل سرعام پہلے تشدد پھر گولیوں کی بوچھاڑ سے محمد بلال قریشی سکنہ سہیل مارکیٹ کو موت کی نیند سلا دیا گیا لواحقین مزید پڑھیں
کانسٹیبل کی مبینہ غفلت، پسٹل کی گولی چل جانے سے تھانے میں بیٹھا نوجوان ہلاک”
رحیم یار خان تھانہ بی ڈویثرن میں متعینہ کنسٹیبل سے پسٹل کی صفائی کے دوران حادثاتی طور پر فائر ہو جانے کا معاملہ ،ڈی پی او آختر فاروق کا واقع کا نوٹس ،اطلاع ملتے ہی خود موقع پر پہنچ گئے تفصیل کے مطابق بلال احمد جوکہ مقدمہ نمبر 403/22 بجرم 25D میں مورخہ22-10-11 کو چالان مزید پڑھیں
عمران خان کاجمعہ سے لانگ مارچ اعلان”
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جمعے سے لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ لانگ مارچ کا آغاز لاہور کے لبرٹی چوک سے دن گیارہ بجے کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے کہتے ہیں ملک مشکل میں ہے مزید پڑھیں
ارشدشریف کے کینیا میں بہیمانہ قتل پر ملک بھرکے صحافیوں کی طرح ڈسٹرکٹ پریس کلب رحیم یارخان میں بھی احتجاجی مظاہرہ”
رحیم یارخان( )معروف صحافی اور سینئر اینکر پرسن ارشدشریف کے کینیا میں بہیمانہ قتل پر ملک بھرکے صحافیوں کی طرح ڈسٹرکٹ پریس کلب رحیم یارخان میں بھی صدرجاویداقبال چوہدری، جنرل سیکرٹری بلال حبیب کی قیادت میں صحافی برادری نے سیاہ پٹیاں باندھ کربھرپوراحتجاجی مظاہرہ اورنعرہ بازی کی،کینیا میں فائرنگ سے ارشدشریف کی شہادت کے واقعے مزید پڑھیں
عمران خان کی نااہلی کے خلاف، قومی شاہراہ و سی پیک پردھرنا، ٹریفک جام کارکنوں کی شدید نعرہ بازی”
رحیم یارخان( ) الیکشن کمیشن کے فیصلہ عمران خان کی نااہلی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کا شدید احتجاج،قومی شاہراہ اقبال آباد پردھرنا، ٹریفک جام کارکنوں کی شدید نعرہ بازی، ایم پی اے چوہدری محمد آصف مجید، رکن قومی اسمبلی چوہدری جاوید اقبال وڑائچ اور سابق وائس چئیرمین نعیم شیفق نے خطاب کرتے مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل قرار دے دیا،
توشہ خانہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو نااہل قرار دے دیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے توشہ خانہ کیس کا متفقہ فیصلہ سنایا۔ الیکشن کمیشن نے فیصلے میں کیا مزید پڑھیں
خلاء کو جنگی مقاصد کے لئے استعمال کرنے کے لحاظ سے ہم ایک اہم موڑ پر ہیں.“گلوبل اسٹریٹجک تھریٹ اینڈ ریسپانس”
یہ وقت ہے کہ بڑی طاقتیں پولرائزیشن سے گریز کریں اور عالمی مسائل کے حل کے لیے تصادم کے بجائے تعاون پر مبنی رویہ اپنائیں کیونکہ انسانیت امن کی مستحق ہے۔ امریکہ بھارت اسٹریٹجک پارٹنرشپ، خاص طور پر دوہری استعمال کی اہم ٹیکنالوجیز میں، جنوبی ایشیا میں طاقت کے علاقائی توازن کو بگاڑ دے گی۔ مزید پڑھیں
پولیس کی کارروائی 5 ملزمان گرفتار 4 موٹر سائیکلیں، نقدی،8 لاکھ روپے برآمد”
تھانہ اے ڈویژن پولیس کی کامیاب کارروائی 5 ملزمان گرفتار 4 موٹر سائیکلیں، نقدی،8 لاکھ مالیت کا دیگر مال مسروقہ برآمد 30 مقدمات یکسو کیے گئے رحیم یارخان ( ) تھانہ اے ڈویژن پولیس نے 5 ملزمان کو گرفتار کر کے 4 موٹر سائیکلوں سمیت 8لاکھ روپے کا مال مسروقہ برآمد کر لیا، ملزمان کا مزید پڑھیں
پولیس مقابلہ”قتل ، اقدام قتل، اور ڈکیتی کا بین الاضلاعی ملزم زخمی حالت میں گرفتار”
رحیم یار خان, تھانہ شیدانی پولیس کی بڑی کارروائی ، ملزمان سے فائرنگ کا تبادلہ،قتل ، اقدام قتل، اور ڈکیتی جیسے سنگین جرائم کے متعدد مقدمات کا ریکادڈی پولیس کو مطلوب بین الاضلاعی خطرناک اشتہاری ملزم ذیشان عرف شانی بوسن زخمی حالت میں گرفتار، ملزم کے زیر استعمال ڈکیتی کے مقدمہ میں پولیس کو مطلوب مزید پڑھیں